صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 337 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 337

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۳۷ ۶۴ - کتاب المغازی لِي سَعِيدٌ حَدَّثَنِي جَابِرٌ كَانُوا خَمْسَ ان لوگوں کا شمار ( جو حدیبیہ میں آنحضرت صلی الی ام عَشْرَةَ مِائَةَ الَّذِينَ بَايَعُوا النَّبِيَّ کے ساتھ تھے) چودہ سو کرتے تھے۔ سعید نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ ۔ مجھے کہا کہ حضرت جابر نے مجھ سے کہا کہ وہ پندرہ سو تھے جنہوں نے حدیبیہ کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ تَابَعَهُ أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا قُرَّةُ عَنْ ابود اور (طیالسی) نے بھی اسے روایت کیا ہے۔ قَتَادَةَ۔ انہوں نے کہا: ) ہم سے قرہ ( بن خالد ) نے بیان کیا۔ انہوں نے قتادہ سے روایت کی۔ تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ( اور ) محمد بن بشار نے بھی اسے روایت کیا ہے۔ انہوں نے کہا:) ابوداؤد (طیالسی) نے أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ۔ ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ أطرافه: ۳۵۷۶، ۴۱۵۲ ۴۱۵۴، ۴۸۴۰، ۵۶۳۹ ٤١٥٤: حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ۴۱۵۴ علی بن عبداللہ مدینی) نے ہم سے قَالَ عَمْرُو سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ عمرو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ لَنَا رَسُوْلُ اللهِ بن دینار ) نے کہا: میں نے حضرت جابر بن عبد اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ رضی اللہ عنہما سے سنا۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ أَنْتُمْ خَيْرُ أَهْلِ الْأَرْضِ وَكُنَّا أَلْفًا صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیبیہ کے دن ہم سے فرمایا: وَأَرْبَعَ مِائَةٍ وَلَوْ كُنْتُ أَبْصِرُ الْيَوْمَ تم ساری زمین والوں میں سے بہتر ہو اور ہم ایک ہزار چار سو تھے۔ (حضرت جابر کہتے تھے :) اگر لَأَرَيْتُكُمْ مَكَانَ الشَّجَرَةِ۔ آج میری بینائی صحیح ہوتی تو میں تم کو اس درخت کی جگہ دکھاتا ( جہاں بیعت رضوان ہوئی۔) تَابَعَهُ الْأَعْمَسُ سَمِعَ سَالِمًا سَمِعَ (سفیان کی طرح) اعمش نے بھی یہ روایت نقل جَابِرًا أَلْفًا وَأَرْبَعَ مِائَةٍ۔ کی۔ انہوں نے سالم سے ، سالم نے حضرت جابر سے سنا کہ وہ چودہ سو تھے۔ اطرافه ۴۱۵۲،۳۵۷۶، ۴۸۴۰،۴۱۵۳، ۵۶۳۹