صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 336
صحیح البخاری جلد ۸ ۳۳۶ ۶۴ - کتاب المغازی ٤١٥٢ : حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى :۴۱۵۲: یوسف بن عیسی نے ہمیں بتایا کہ ( محمد ) بن حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلِ حَدَّثَنَا حُصَيْنٌ فضیل نے ہم سے بیان کیا کہ حصین ( بن عبد الرحمن ) عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سالم (بن ابی الجعد ) قَالَ عَطِشَ النَّاسُ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ ہے ، سالم نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی، انہوں نے کہا: حدیبیہ کے دن لوگوں کو پیاس بَيْنَ يَدَيْهِ رَكْوَةً فَتَوَضَّأَ مِنْهَا ثُمَّ لگی اور رسول اللہ صلی علیم کے سامنے ایک چھاگل أَقْبَلَ النَّاسُ نَحْوَهُ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ تھی۔ آپؐ نے اس سے وضو کیا۔ پھر لوگ آپؐ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَكُمْ قَالُوا کی طرف آئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے يَا رَسُولَ اللَّهِ لَيْسَ عِنْدَنَا مَاءً نَتَوَضَّأُ پوچھا: تمہیں کیا ہے؟ انہوں نے کہا: یا رسول الله ! بِهِ وَلَا نَشْرَبُ إِلَّا مَا فِي رَكْوَتِكَ قَالَ ہمارے پاس پانی نہیں کہ جس سے وضو وضو کریں اور فَوَضَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پینے کیلئے بھی نہیں مگر وہی جو آپ کی چھا گل میں يَدَهُ فِي الرَّكْوَةِ فَجَعَلَ الْمَاءُ يَفُورُ ہے۔ حضرت جابر کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مِنْ بَيْنِ أَصَابِعِهِ كَأَمْثَالِ الْعُيُونِ قَالَ نے اپنا ہاتھ اس چھا گل پر رکھا۔ پانی آپ کی انگلیوں میں سے چشموں کی طرح پھوٹنے لگا۔ فَشَرِبْنَا وَتَوَضَّأْنَا فَقُلْتُ لِجَابِرٍ كَمْ كُنْتُمْ يَوْمَئِذٍ قَالَ لَوْ كُنَّا مِائَةً أَلْفِ کہتے تھے: ہم نے پیا اور وضو کیا۔ میں نے حضرت جابر سے پوچھا: آپ اس دن کتنے تھے ؟ انہوں لَكَفَانَا كُنَّا خَمْسَ عَشْرَةَ مِائَةً۔ اطرافه: ۴۱۵۳،۳۵۷۶، ۴۱۵۴، ۵۶۳۹،۴۸۴۰ نے کہا: اگر ہم ایک لاکھ بھی ہوتے تو پانی ہمارے لئے کافی ہوتا۔ ہم پندرہ سو تھے۔ ٤١٥٣ : حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۱۵۳ صلت بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ يزيد بن زریع نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید قَتَادَةَ قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ بن ابی عروبہ ) سے، سعید نے قتادہ سے روایت بَلَغَنِي أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ كَانَ کی ، وہ کہتے تھے :) میں نے سعید بن مسیب سے يَقُوْلُ كَانُوا أَرْبَعَ عَشْرَةَ مِائَةً فَقَالَ کہا : مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ حضرت جابر بن عبد اللہ