صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 335 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 335

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۳۵ ۶۴ - كتاب المغازی يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ بیعتِ رضوان کو سمجھتے ہیں جو غزوۂ حدیبیہ میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعَ عَشْرَةَ مِائَةً وَالْحُدَيْبِيَةُ ہوئی۔ نبی صلی ایم کے ساتھ ہم چودہ سو آدمی تھے بِئْرٌ فَنَزَحْنَاهَا فَلَمْ نَتْرُكْ فِيهَا قَطْرَةً اور حدیبیہ ایک کنواں تھا۔ ہم نے اس سے پانی فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کھینچنا شروع کیا۔ اس میں ایک قطرہ بھی نہ چھوڑا۔ نبی صلی اقلیم کو یہ خبر پہنچی آپ کنوئیں کے پاس آئے فَأَتَاهَا فَجَلَسَ عَلَى شَفِيرِهَا ثُمَّ دَعَا اور اس کے کنارے پر بیٹھ گئے۔ پھر آپ نے پانی بِإِنَاءٍ مِنْ مَّاءٍ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ مَضْمَضَ وَدَعَا کا ایک برتن منگوایا اور وضو کیا۔ پھر کلی کی اور دعا ثُمَّ صَبَّهُ فِيهَا فَتَرَكْنَاهَا غَيْرَ بَعِيدٍ ثُمَّ مانگی۔ پھر وہ پانی کنویں میں ڈال دیا۔ تھوڑی ہی دیر إِنَّهَا أَصْدَرَتْنَا مَا شِئْنَا نَحْنُ وَرِكَابَنَا۔ گزری ہوگی کہ اس نے جتنا ہم نے چاہا ہمیں اور ہمارے اونٹوں کو سیر کر دیا اور ہم واپس ہوئے۔ اطرافه: ۳۵۷۷، ۴۱۵۱ ۴۱۵۱ صر الله ٤١٥١ : حَدَّثَنِي فَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ فضل بن یعقوب نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْيَنَ حسن بن محمد بن اعین ابو علی حرانی نے ہمیں بتایا۔ أَبُو عَلِي الْحَرَّانِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا زُهير (بن معاویہ) نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اسحاق أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ أَنْبَأَنَا الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ (سبیعی) نے ہم سے بیان کیا، انہوں نے کہا: حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما نے ہمیں خبر دی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُمْ كَانُوا مَعَ کہ رسول اللہ صلی علیم کے ساتھ غزوہ حدیبیہ میں رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ ایک ہزار چار سویا کچھ زیادہ صحابہ تھے۔ وہ ایک الْحُدَيْبِيَةِ أَلْفًا وَأَرْبَعَ مِائَةٍ أَوْ أَكْثَرَ کنویں پر اترے اور اس کا سارا پانی کھینچ ڈالا۔ پھر وہ فَنَزَلُوا عَلَى بِئْرٍ فَنَزَحُوهَا فَأَتَوْا صحابہ رسول اللہ صل السلام کے پاس آئے تو نبی اللی ام رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَى کنویں کے پاس آئے اور اس کے کنارے پر بیٹھ الْبِئْرَ وَقَعَدَ عَلَى شَفِيرِهَا ثُمَّ قَالَ گئے پھر فرمایا: اس کے پانی کا ڈول میرے پاس لاؤ ائْتُونِي بِدَلْوِ مِنْ مَّائِهَا فَأُتِيَ بِهِ فَبَصَقَ چنانچہ وہ لایا گیا۔ آپ نے اس میں لعاب دہن ڈالا اور دعا کی۔ آپ نے فرمایا: اس کو ایک گھڑی کیلئے فَدَعَا ثُمَّ قَالَ دَعُوهَا سَاعَةً فَأَرْوَوْا چھوڑ دو۔ پھر صحابہ نے اپنی ذات اور اپنی سواریوں أَنْفُسَهُمْ وَرِكَابَهُمْ حَتَّى ارْتَحَلُوْا۔ کو خوب سیر کر کے وہاں سے کوچ کیا۔ اطرافه ۳۵۷۷، ۴۱۵۰۔