صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 334 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 334

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۳ ۶۴ - كتاب المغازی ٤١٤٨ : حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ۴۱۴۸ بد به بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسًا ( بن يحي) نے ہمیں بتایا: قتادہ سے مروی ہے کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَخْبَرَهُ قَالَ اعْتَمَرَ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے ان کو خبر دی، رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے أَرْبَعَ عُمَرٍ كُلَّهُنَّ فِي ذِي الْقَعْدَةِ إِلَّا چار عمرے کئے۔ سبھی ذی القعدہ میں ہوئے اس الَّتِي كَانَتْ مَعَ حَجَّتِهِ عُمْرَةً مِنَ عمرے کے سوا کہ جو آپ کے حج کے ساتھ ہوا۔ الْحُدَيْبِيَةِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ وَعُمْرَةً مِنَ ایک عمرہ حدیبیہ کا ذی القعدہ میں اور ایک عمرہ دوسرے سال ذی القعدہ میں اور ایک عمرہ الْعَامِ الْمُقْبِلِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ وَعُمْرَةً جعرانہ کا ذی القعدہ میں جہاں کہ آپ نے حسنین مِنَ الْجِعْرَانَةِ حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنِ کی قیمتیں تقسیم کی تھیں اور ایک عمرہ اپنے حج فِي ذِي الْقَعْدَةِ وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ۔ اطرافه: ۱۷۷۸، ۱۷۷۹، ۱۷۸۰، ۳۰۶۶ کے ساتھ کیا۔ ٤١٤٩ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ۴۱۴۹ : سعید بن ربیع نے ہم سے بیان کیا کہ علی بن حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى مبارک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی ( بن کثیر ) عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ سے ، بچی نے عبد اللہ بن ابی قتادہ سے روایت کی أَبَاهُ حَدَّثَهُ قَالَ انْطَلَقْنَا مَعَ النَّبِيِّ کہ ان کے باپ نے ان سے بیان کیا، کہا: ہم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ حدیبیہ کے سال نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فَأَحْرَمَ أَصْحَابُهُ وَلَمْ أُحْرِمْ۔ چلے آپ کے صحابہ نے احرام باندھا اور میں نے احرام نہیں باندھا تھا۔ اطرافه : ۱۸۲۱، ۱۸۲۲، ۱۸۲۳، ۱۸۲۴، ۲۵۷۰، ۲۸۵۴، ۲۹۱۴، ۵۴۰۶، ۵۴۰۷، ۵۴۹۰، ۵۴۹۱، ۵۴۹۲ ٤١٥٠: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ۴۱۵۰: عبید اللہ بن موسیٰ نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ نے اسرائیل سے، اسرائیل نے ابواسحاق سے، الله الْبَرَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ تَعُدُّوْنَ أَنْتُمُ ابو اسحاق نے حضرت براء بن عازب ) الْفَتْحَ فَتْحَ مَكَّةَ وَقَدْ كَانَ فَتْحُ مَكَّةَ سے روایت کی، انہوں نے کہا: تم فتح مکہ کو فتح فَتْحًا وَنَحْنُ نَعُدُّ الْفَتْحَ بَيْعَةَ الرِّضْوَانِ سمجھتے ہو اور بلا شبہ فتح مکہ بھی فتح تھی اور ہم فتح