صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 333
صحیح البخاری جلد ۸ ۳۳۳ ۶۴ - كتاب المغازی بَاب ٣٥ : غَزْوَةُ الْحُدَيْبِيَةِ غزوہ حدیبیه وَقَوْلُ اللهِ تَعَالَى : لَقَدْ رَضِيَ اللهُ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: لَقَدْ رَضِيَ اللهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ ۔۔ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ یعنی اللہ مومنوں سے راضی ہو گیا جبکہ وہ درخت الشَّجَرَةِ (الفتح : ١٩) کے نیچے تجھ سے بیعت کر رہے تھے۔ ٤١٤٧ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ۴۱۴۷: خالد بن مخلد نے ہمیں بتایا کہ سلیمان بن حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنِي بلال نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: صالح صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ بن کیسان نے مجھے بتایا: انہوں نے عبید اللہ بن عَبْدِ اللَّهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ رَضِيَ اللهُ عبد اللہ سے، عبید اللہ نے حضرت زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہتے تھے : جس سال عَنْهُ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ حدیبیہ کا واقعہ ہوا، ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْحُدَيْنِيَةِ نکلے۔ ایک رات ہم پر بارش ہوئی ۔ رسول الله فَأَصَابَنَا مَطَرْ ذَاتَ لَيْلَةٍ فَصَلَّى لَنَا لی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صبح کی نماز پڑھائی۔ پھر رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: کیا تم الصُّبْحَ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا فَقَالَ أَتَدْرُونَ جانتے ہو تمہارے رب نے کیا فرمایا ہے؟ ہم نے مَاذَا قَالَ رَبُّكُمْ قُلْنَا اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ نے فَقَالَ قَالَ اللهُ أَصْبَحَ مِنْ عِبَادِي کہا: اللہ نے فرمایا ہے: آج صبح میرے بندوں میں مُؤْمِنٌ بِي وَكَافِرٌ بِي فَأَمَّا مَنْ قَالَ سے بعض مجھ پر ایمان لانے والے ہوئے اور بعض انکار کرنے والے۔ جس نے یہ کہا کہ اللہ کی رحمت مُطِرْنَا بِرَحْمَةِ اللَّهِ وَبِرِزْقِ اللَّهِ وَبِفَضْلِ اور اللہ کی عطا اور اللہ کے فضل سے ہم پر بارش اللهِ فَهُوَ مُؤْمِنٌ بِي كَافِرٌ بِالْكَوْكَبِ ہوئی تو وہ مجھ پر ایمان لانے والا ہے اور ستاروں کا وَأَمَّا مَنْ قَالَ مُطِرْنَا بِنَجْمِ كَذَا فَهُوَ منکر اور جس نے یہ کہا کہ فلاں ستارے کی وجہ سے مُؤْمِنٌ بِالْكَوْكَبِ كَافِرٌ بِي۔ اطرافه: ۱۰۳۸۰۸۴۶، ۷۵۰۳۔ ہم پر بارش ہوئی ہے تو وہ ستاروں پر ایمان لانے والا اور میرا انکار کرنے والا ہے۔