صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 329
صحیح البخاری جلد ۸ ۳۲۹ ۶۴ - کتاب المغازی ذَهَبْتُ أَسُبُّ حَسَّانَ عِنْدَ عَائِشَةَ بن عروہ) سے ، ہشام نے اپنے باپ سے روایت فَقَالَتْ لَا تَسْبَهُ فَإِنَّهُ كَانَ يُنَافِحُ عَنْ کی ۔ انہوں نے کہا: میں حضرت عائشہ کے سامنے رَّسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت حسان کو بُرا بھلا کہنے لگا، وہ بولیں: اُن کو برا بھلا نہ کہو کیونکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علم کی طرف وَقَالَتْ عَائِشَةُ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ سے مدافعت کیا کرتے تھے اور حضرت عائشہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هِجَاءِ الْمُشْرِكِينَ قَالَ کہتی تھیں: (حسان) نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے كَيْفَ بِنَسَبِي قَالَ لَأَسُلَّنَّكَ مِنْهُمْ مشرکوں کی ہجو کے لئے اجازت مانگی، آپ نے كَمَا تُسَلُّ الشَّعَرَةُ مِنَ الْعَجِيْنِ۔ فرمایا: میرے خاندان کو کیسے بچاؤ گے؟ انہوں نے کہا: میں آپ کو اُن سے اس طرح نکالوں گا جیسے بال گوندھے ہوئے آٹے سے۔ وَقَالَ مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ اور محمد بن عقبہ امام بخاری کے شیخ نے کہا کہ فَرْقَدٍ سَمِعْتُ هِشَامًا عَنْ أَبِيهِ عثمان بن فرقد نے ہم سے بیان کیا کہ میں نے عَلَيْهَا ۔ قَالَ سَبَبْتُ حَسَّانَ وَكَانَ مِمَّنْ كَثَّرَ هشام بن عروہ) سے سنا: وہ اپنے باپ سے روایت کرتے تھے انہوں نے کہا: میں نے حضرت حسان کو برا بھلا کہا اور وہ ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے حضرت عائشہ کے خلاف بہت کچھ باتیں کی تھیں۔ اطرافه: ۶۱۵۰،۳۵۳۱ ٤١٤٦ : حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ :۴۱۴۶ بشر بن خالد نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ محمد بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ سے، شعبہ نے سلیمان سے، سلیمان نے ابوالضحی مَّسْرُوقٍ قَالَ دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ ہے ، ابوالضحیٰ نے مسروق سے روایت کی، کہا: ہم رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا وَعِنْدَهَا حَسَّانُ بْنُ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئے اور حضرت ثَابِتٍ يُنْشِدُهَا شِعْرًا يُشَبِّبُ بِأَبْيَاتٍ حسان بن ثابت بھی موجود تھے اور موجود تھے اور شعر سنا رہے لَهُ وَقَالَ: تھے۔ چند شعر بطور تشبیب سنا کر یہ شعر پڑھا: