صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 328 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 328

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۲۸ ۶۴ - کتاب المغازی قَالَتْ نَعَمْ فَقَعَدَتْ عَائِشَةُ فَقَالَتْ گئی ہے۔ حضرت ام رومان کہتی تھیں: (میں نے وَاللَّهِ لَئِنْ حَلَفْتُ لَا تُصَدِّقُونِي وَلَئِنْ کہا: جی ہاں۔ عائشہ یہ بات سن کر بیٹھ گئیں اور قُلْتُ لَا تَعْذِرُونِي مَثَلِي وَمَثَلُكُمْ کہنے لگیں: اللہ کی قسم! اگر میں قسم کھاؤں آپ مجھے كَيَعْقُوْبَ وَبَنِيْهِ وَاللَّهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَى مَا سچا نہیں سمجھیں گے اور کچھ کہوں تو میرا عذر قبول نہیں کریں گے۔ میری مثال اور آپ کی مثال ہی تَصِفُونَ (يوسف: ١٩) قَالَتْ وَانْصَرَفَ یعقوب اور ان کے بیٹوں کی سی ہے اور اللہ ؟ وَلَمْ يَقُلْ شَيْئًا فَأَنْزَلَ اللهُ عُذْرَهَا سے مدد مانگی جا سکتی ہے ان باتوں پر جو تم کہتے ہو “ قَالَتْ بِحَمْدِ اللَّهِ لَا بِحَمْدِ أَحَدٍ کہتی تھیں : رسول الله صل علی میم للہ صلی اللہ تم لوٹ گئے اور آپ نے علیوم وَلَا بِحَمْدِكَ۔ کچھ نہیں کہا۔ پھر اللہ نے ان کی بریت کے بارے اطرافه: ۳۳۸۸، ۴۶۹۱، ۴۷۵۱ میں وحی نازل کی۔ عائشہ (آنحضرت صلی اللی کم سے ) کہنے لگیں: اللہ ہی کا شکر ادا کرتی ہوں اور نہ کسی اور کا اور نہ آپ کا۔ ٤١٤٤ : حَدَّثَنِي يَحْيَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ۴۱۴۴: يحي ( بن جعفر ) نے مجھ سے بیان کیا کہ عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ وَکیچ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع بن عمر ( بن عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا كَانَتْ عبد الله ) سے ، نافع نے (عبد اللہ ) بن ابی ملیکہ سے، تَقْرَأُ إِذْ تَلِقُوْنَهُ بِالْسِنَتِكُمُ (النور: ١٦) انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت وَتَقُولُ الْوَلْقُ الْكَذِبُ قَالَ ابْنُ أَبِي کی کہ وہ سورہ نور کی اس آیت کو یوں پڑھا کرتی مُلَيْكَةً وَكَانَتْ أَعْلَمَ مِنْ غَيْرِهَا تھیں: إِذْ تَلِقُونَهُ بِأَلْسِنَتِكُمْ اور کہتی تھیں کہ بِذَلِكَ لِأَنَّهُ نَزَلَ فِيهَا۔ طرفه: ۴۷۵۲۔ تَلِقُونَهُ - وَلَقُ (یعنی جھوٹ ) سے ہے اور ابن ابی ملیکہ کہتے تھے: حضرت عائشہ اس بارے میں دوسروں سے زیادہ جانتی تھیں کیونکہ یہ وحی انہی کی نسبت نازل ہوئی تھی۔ ٤١٤٥: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ۴۱۴۵ عثمان بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ عبده ( بن سلیمان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام