صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 327
صحیح البخاری جلد ۸ ۳۲۷ ۶۴ - کتاب المغازی فِيهِ وَعَلَيْهِ كَانَ فِي أَصْلِ الْعَتِيقِ ہی کہا تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں اور ان پر بھی کوئی كَذَلِكَ۔ شک نہیں (یعنی کمزوری حافظہ کی وجہ سے غیر ثقہ ہوں) بخاری کے پرانے اصل نسخے میں اسی طرح ہے۔ ٤١٤٣ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۴۱۴۳ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ حُصَيْنِ عَنْ کہ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حصین سے، حسین نے ابو وائل (شقیق بن سلمہ ) سے، أَبِي وَائِلٍ حَدَّثَنِي مَسْرُوقُ بْنُ الْأَجْدَعِ قَالَ حَدَّثَتْنِي أُمُّ رُومَانَ وَهِيَ أُمُّ (ابو وائل نے کہا کہ ) مسروق بن اجدع نے مجھے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ حضرت ام رومان نے مجھ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ بَيْنَا سے بیان کیا اور وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی أَنَا قَاعِدَةٌ أَنَا وَعَائِشَةُ إِذْ وَلَجَتِ ماں تھیں، کہتی تھیں : اسی اثناء میں کہ میں اور عائشہ امْرَأَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَتْ فَعَلَ اللهُ بیٹھی تھیں، انصار کی ایک عورت اندر آئی، کہنے لگی: بِفُلَانٍ وَفَعَلَ بِفُلَانٍ فَقَالَتْ أُمُّ رُومَانَ اللہ فلاں فلاں سے ایسا ایسا سلوک کرے۔ حضرت وَمَا ذَاكَ قَالَتْ ابْنِي فِيْمَنْ حَدَّثَ ام رومان نے کہا: کیوں کیا ہوا؟ اس نے کہا: میرا بیٹا بھی ان لوگوں میں سے ہے جنہوں نے یہ بات الْحَدِيثَ قَالَتْ وَمَا ذَاكَ قَالَتْ كَذَا بیان کی۔ (حضرت ام رومان ) کہنے لگیں: وہ کیا بات وَكَذَا قَالَتْ عَائِشَةُ سَمِعَ رَسُوْلُ اللهِ ہے؟ کہنے لگی: ایسا ایسا کہتا ایسا ایسا کہتا ہے۔ عائشہ نے پوچھا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ نَعَمْ رسُول اللہ صلی الم نے بھی یہ بات سنی ہے ؟ کہنے لگی : قَالَتْ وَأَبُو بَكْرٍ قَالَتْ نَعَمْ فَخَرَّتْ ہاں۔ عائشہ نے پوچھا اور ابو بکر نے بھی؟ اس نے مَغْشِيًّا عَلَيْهَا فَمَا أَفَاقَتْ إِلَّا وَعَلَيْهَا کہا: ہاں۔ عائشہ یہ سنتے ہی بے ہوش ہوکر رجة حُمَّى بِنَافِضٍ فَطَرَحْتُ عَلَيْهَا ثِيَابَهَا گر پڑیں۔ ہوش میں آئیں تو انہیں لرزے کا بخار تھا۔ میں نے ان کے کپڑے اُن پر ڈال دیئے اور فَغَطَّيْتُهَا فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ انہیں ڈھانپ دیا۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا شَأْنُ هَذِهِ قُلْتُ يَا اور آپ نے پوچھا: اسے کیا ہے؟ میں نے کہا: رَسُوْلَ اللهِ أَخَذَتْهَا الْحُمَّى بِنَافِضٍ يارسول اللہ ! اسے لرزے کا بخار ہوگیا ہے۔ آپؐ قَالَ فَلَعَلَّ فِي حَدِيثٍ تُحدِّثَ بِهِ نے فرمایا: شاید اس بات کی وجہ سے جو اسے بتائی