صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 325
صحیح البخاری جلد ۸ ۳۲۵ ۶۴ - کتاب المغازی مِنْهُ وَفَقْرِهِ وَاللَّهِ لَا أُنْفِقُ عَلَى مِسْطَحٍ اللہ کی قسم ! میں سطح کو عائشہ پر افتراء کرنے کی وجہ شَيْئًا أَبَدًا بَعْدَ الَّذِي قَالَ لِعَائِشَةَ سے خرچ نہیں دوں گا تو اللہ تعالیٰ نے یہ وحی نازل مَا قَالَ فَأَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى: وَلَا يَأْتَلِ کی: وَلَا يَأْتَلِ أُولُوا الْفَضْلِ مِنْكُمْ { اور تم میں سے أُولُوا الْفَضْلِ مِنْكُمْ إِلَى قَوْلِهِ غَفُورٌ صاحب فضیلت اور صاحب توفیق اپنے قریبیوں اور مسکینوں اور اللہ کی راہ میں ہجرت کرنے والوں کو کچھ نہ رَّحِيمُ (النور: ۲۳) قَالَ أَبُو بَكْرِ الصِّدِّيقُ دینے کی قسم نہ کھائیں۔ پس چاہیے کہ وہ معاف معاف کر دیں بَلَى وَاللَّهِ إِنِّي لَأُحِبُّ أَنْ يَغْفِرَ اللهُ اور درگزر کریں۔ ر کریں۔ کیا تم یہ پسند نہیں کرتے کہ اللہ تمہیں لِي فَرَجَعَ إِلَى مِسْطَحِ النَّفَقَةَ الَّتِي بخش دے اور اللہ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم كَانَ يُنْفِقُ عَلَيْهِ وَقَالَ وَاللهِ لَا أَنْزِعُهَا کرنے والا ہے۔} حضرت ابو بکر صدیق نے کہا: اللہ کی قسم ! میں یہ چاہتا ہوں کہ اللہ میرے گناہوں کی پردہ پوشی کرے اور درگزر فرمائے۔ چنانچہ وہ سطح کو مِنْهُ أَبَدًا ۔ بدستور خرچ دینے لگے اور کہا: اللہ کی قسم! میں اس خرچ میں سے اس کو کبھی محروم نہیں کروں گا۔ قَالَتْ عَائِشَةُ وَكَانَ رَسُولُ اللهِ حضرت عائشہ کہتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ ہم نے چھا تھا۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَ زَيْنَبَ زينب بنت جحش سے بھی میرے متعلق پوچھا بِنْتَ جَحْشٍ عَنْ أَمْرِي فَقَالَ لِزَيْنَبَ زینب سے کہا: تمہیں کیا علم ہے ؟ یا (فرمایا:) مَاذَا عَلِمْتِ أَوْ رَأَيْتِ فَقَالَتْ يَا تمہاری کیا رائے ہے؟ وہ کہنے لگیں: یا رسول الله ! میں اپنی شنوائی اور بینائی محفوظ رکھوں گی۔ اللہ کی رَسُوْلَ اللهِ أَحْمِي سَمْعِي وَبَصَرِي وَاللَّهِ مَا عَلِمْتُ إِلَّا خَيْرًا قَالَتْ قسم! سوائے بھلائی کے مجھے کچھ علم نہیں۔ حضرت عائشہ کہتی تھیں: یہی وہ تھیں جو نبی صلی الله سوم عَائِشَةُ وَهِيَ الَّتِي كَانَتْ تُسَامِينِي کی ازواج میں سے میری برابری کیا کرتی تھیں مِنْ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مگر اللہ نے تقویٰ کی وجہ سے انہیں بچائے رکھا۔ وَسَلَّمَ فَعَصَمَهَا اللهُ بِالْوَرَعِ قَالَتْ کہتی تھیں: اور ان کی بہن حمنہ ان کی خاطر لڑنے وَطَفِقَتْ أُخْتُهَا حَمْنَةٌ تُحَارِبُ لَهَا لگ جایا کرتی تھی اور وہ ان لوگوں کے ساتھ جو فَهَلَكَتْ فِيْمَنْ هَلَكَ۔ ہلاک ہوئے، ہلاک ہو گئی۔