صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 324 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 324

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۲۴ ۶۴ - كتاب المغازی يَتَكَلَّمَ اللهُ فِيَّ بِأَمْرٍ وَلَكِنْ كُنْتُ أَرْجُو تلاوت کی جائے گی۔ میری اپنی حیثیت میرے أَنْ يَرَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نزدیک اس سے کم تھی کہ اللہ تعالیٰ میری نسبت وَسَلَّمَ فِي النَّوْمِ رُؤْيَا يُبَرِّئُنِي اللهُ بِهَا کلام کرتا لیکن میں یہ امید رکھتی تھی کہ رسول الله فَوَاللَّهِ مَا رَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی خواب دیکھیں کہ جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ مجھے بری قرار دے۔ اللہ کی قسم ! عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَجْلِسَهُ وَلَا خَرَجَ أَحَدٌ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بیٹھنے کی جگہ سے مِنْ أَهْلِ الْبَيْتِ حَتَّى أُنْزِلَ عَلَيْهِ نہیں سر کے اور نہ گھر والوں میں سے کوئی نکلا تھا کہ فَأَخَذَهُ مَا كَانَ يَأْخُذُهُ مِنَ الْبُرَحَاءِ اتنے میں آپؐ پر وحی نازل ہوئی اور آپ کو سخت حَتَّى إِنَّهُ لَيَتَحَدَّرُ مِنْهُ الْعَرَقَ مِثْلُ تکلیف ہونے لگی جو آپ کو ہوا کرتی تھی یہاں تک الْجُمَانِ وَهُوَ فِي يَوْمٍ شَاتٍ مِنْ ثِقَل کہ آپ کے جسم سے پسینہ موتیوں کی طرح ٹپکنے الْقَوْلِ الَّذِي أُنْزِلَ عَلَيْهِ قَالَتْ فَسُرِيَ لگا حالانکہ وہ سردی کا دن تھا بوجہ اس کلام کے جو عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ پر نازل کیا گیا کہتی تھیں : رسول اللہ صلی علیکم سے وہ حالت چلی گئی اور آپ مسکرا رہے تھے۔ پہلی بات جو آپ نے کہی وہ یہ تھی۔ عائشہ ! اللہ تَكَلَّمَ بِهَا أَنْ قَالَ يَا عَائِشَةُ أَمَّا اللَّهُ نے تو تجھے بری کر دیا ہے۔ کہتی تھیں: میری ماں فَقَدْ بَرَّأَكِ قَالَتْ فَقَالَتْ لِي أُمِّي مجھے کہنے لگیں: اُٹھو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قُومِي إِلَيْهِ فَقُلْتُ لَا وَاللهِ لَا أَقُومُ إِلَيْهِ پاس جاؤ۔ میں نے کہا: نہیں۔ اللہ کی قسم! میں تو فَإِنِّي لَا أَحْمَدُ إِلَّا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ۔ ان کے پاس نہیں جاؤں گی کیونکہ میں اللہ عز وجل کے سوا کسی کا شکریہ ادا نہیں کروں گی۔ وَهُوَ يَضْحَكُ فَكَانَتْ أَوَّلَ كَلِمَةٍ پہلی قَالَتْ وَأَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى : إِنَّ الَّذِينَ کہتی تھیں : اللہ نے یہ آیات نازل کیں : إِنَّ الَّذِينَ جَاءُو بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ مِنْكُمْ (النور: ۱۲) جَاءُو بالافك ۔۔۔ { یقینا وہ لوگ جو جھوٹ گھر لائے تم ہی میں سے ایک گروہ ہے۔ } دس آیتوں الْعَشْرَ الْآيَاتِ، ثُمَّ أَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى: هَذَا تک۔ اور اللہ تعالیٰ نے یہ وحی میری بریت میں فِي بَرَاءَتِي قَالَ أَبُو بَكْرِ الصِّدِّيقُ وَكَانَ اُتاری۔ حضرت ابوبکر صدیق نے کہا۔ اور وہ مسطح يُنْفِقُ عَلَى مِسْطَحِ بْنِ أُثَاثَةَ لِقَرَابَتِهِ بن اثاثہ کو بوجہ قرابت و محتاجی خرچ دیا کرتے تھے،