صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 323
صحیح البخاری جلد ۸ ۳۲۳ ۶۴ - كتاب المغازی رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِّي رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو آپؐ نے فرمایا فِيمَا قَالَ فَقَالَ أَبِي وَاللهِ مَا أَدْرِي مَا ہے میری طرف سے جواب دیں۔ میرے باپ أَقُولُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا: اللہ کی قسم! میں نہیں جانتا کہ رسول اللہ کہوں؟ میں نے اپنی ماں فَقُلْتُ لِأُمِّي أَجِيْبِي رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا کہوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا قَالَ قَالَتْ أُمِّی سے کہا: آپ ہی رسول الله علی علیم کو اس کا جواب دیں جو آپ نے فرمایا ہے۔ میری ماں کہنے الله وَاللَّهِ مَا أَدْرِي مَا أَقُولُ لِرَسُولِ اللهِ لَگیں: اللہ کی قسم ! میں نہیں جانتی کہ رسول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ وَأَنَا صلى اللہ علیہ وسلم سے کیا کہوں؟ اور میں اس وقت جَارِيَةٌ حَدِيثَةُ السِّنِّ لَا أَقْرَأْ مِنَ کم عمر لڑکی تھی، قرآن مجید زیادہ نہیں جانتی تھی۔ الْقُرْآنِ كَثِيرًا إِنِّي وَاللهِ لَقَدْ عَلِمْتُ پھر میں نے کہا: اللہ کی قسم ! مجھے معلوم ہو چکا ہے لَقَدْ سَمِعْتُمْ هَذَا الْحَدِيثَ حَتَّى اسْتَقَرَّ کہ آپ لوگوں نے ایسی بات سنی ہے یہاں تک کہ وہ فِي أَنْفُسِكُمْ وَصَدَّقْتُمْ بِهِ فَلَئِنْ آپ کے دلوں میں گڑ گئی ہے اور آپ نے اس کو سچا سمجھ لیا ہے، اس لئے اگر میں آپ سے کہوں قُلْتُ لَكُمْ إِنِّي بَرِيْنَةٌ لَا تُصَدِّقُوْنَنِي کہ میں بری ہوں تو آپ میری تصدیق نہیں کریں وَلَئِنِ اعْتَرَفْتُ لَكُمْ بِأَمْرٍ وَاللَّهُ يَعْلَمُ گے اور اگر میں آپ سے کسی بات کا اقرار کر لوں أَنِّي مِنْهُ بَرِيئَةٌ لَتُصَدِّقُنِي فَوَاللَّهِ لَا أَجِدُ اور اللہ جانتا ہے کہ میں اس سے بری ہوں تو آپ لِي وَلَكُمْ مَثَلًا إِلَّا أَبَا يُوسُفَ حِيْنَ مجھے سچا سمجھ لیں گے۔ اللہ کی قسم! میں اپنے اور قَالَ : فَصَبْرٌ جَمِيلٌ وَاللهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَى آپ کے لئے یوسف کے والد سف کے والد کی مثال کے سوا اور مَا تَصِفُونَ (يوسف: ١٩) ثُمَّ تَحَوَّلْتُ کوئی مثال نہیں سمجھتی۔ انہوں نے کہا: صبر کرنا ہی وَاضْطَجَعْتُ عَلَى فِرَاشِي وَاللَّهُ يَعْلَمُ اچھا ہے اور اللہ ہی سے مدد مانگی جاسکتی ہے، ان باتوں میں جو تم بیان کرتے ہو۔ پھر میں ایک طرف أَنِّي حِينَئِذٍ بَرِيئَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ مُبَرِّئِي ہو گئی اور بستر پر لیٹ گئی اور اللہ جانتا ہے کہ میں بِبَرَاءَتِي وَلَكِنْ وَاللَّهِ مَا كُنْتُ أَظُنُّ أَنَّ اس وقت بری تھی اور اللہ کو میری پاک دامنی کا الله تَعَالَى مُنْزِلَ فِي شَأْنِي وَحْيًا يُتْلَى اظہار کرنا ہی تھا لیکن اللہ کی قسم ! مجھے یہ خیال نہ لَشَأْنِي فِي نَفْسِي كَانَ أَحْقَرَ مِنْ أَنْ تھا کہ اللہ میرے لئے وحی نازل کرے گا جس کی