صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 321
صحیح البخاری جلد ۸ ۳۲۱ ۶۴ - کتاب المغازی كَانَ مِنَ الْأَوْسِ ضَرَبْتُ عُنُقَهُ وَإِنْ ہو گئے۔ کہنے لگے: یا رسول اللہ ! میں آپؐ کا كَانَ مِنْ إِخْوَانِنَا مِنَ الْخَزْرَجِ أَمَرْتَنَا الْصاف کروں گا۔ اگر وہ اوس سے ہوا، اُس کی فَفَعَلْنَا أَمْرَكَ قَالَتْ فَقَامَ رَجُلٌ مِنَ گردن اڑا دوں گا اور اگر ہمارے بھائیوں خزرج الْخَزْرَجِ وَكَانَتْ أُمُّ حَسَّانَ بِنْتَ عَمِهِ سے ہوا تو جو حکم آپ دیں گے ہم بجالائیں گے۔ کہتی تھیں: یہ سن کر خزرج سے ایک شخص اُٹھا اور مِنْ فَخِذِهِ وَهُوَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ وَهُوَ حسان کی ماں اسی گود سے اس کی چچا زاد بہن تھی سَيِّدُ الْخَزْرَجِ قَالَتْ وَكَانَ قَبْلَ اور وہ سعد بن عبادہ سردار خزرج تھے۔ حضرت ذَلِكَ رَجُلًا صَالِحًا وَلَكِنْ احْتَمَلَتْهُ عائشہ کہتی تھیں کہ وہ اس سے پہلے اچھے آدمی الْحَمِيَّةُ فَقَالَ لِسَعْدٍ كَذَبْتَ لَعَمْرُ اللهِ تھے لیکن قومی بچ نے اُن کو اکسایا۔ وہ سعد سے لَا تَقْتُلُهُ وَلَا تَقْدِرُ عَلَى قَتْلِهِ وَلَوْ کہنے لگے : اللہ کی قسم ! تم نے غلط کہا ہے۔ تم اس کو كَانَ مِنْ رَهْطِكَ مَا أَحْبَبْتَ أَنْ يُقْتَلَ نہیں مار سکوگے اور نہ قتل کر سکتے ہو۔ اگر تمہاری فَقَامَ أُسَيْدُ بْنُ حُضَيْرٍ وَهُوَ ابْنُ عَمِّ قوم سے ہوتا تو کبھی پسند نہ کرتے کہ مارا جائے۔ سَعْدٍ فَقَالَ لِسَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ كَذَبْتَ یہ سن کر اُسید بن حضیر کھڑے ہوئے اور وہ سعد لَعَمْرُ اللَّهِ لَنَقْتُلَنَّهُ فَإِنَّكَ مُنَافِقٌ تُجَادِلُ (بن معاذ) کے چازاد بھائی تھے۔ انہوں نے سعد بن عبادہ سے کہا: تم نے غلط کہا ہے۔ اللہ کی قسم! ہم عَنِ الْمُنَافِقِينَ قَالَتْ فَنَارَ الْحَيَّانِ اسے ضرور ماریں گے ، تم منافق ہو، منافقوں کی الْأَوْسُ وَالْخَزْرَجُ حَتَّى هَمُّوا أَنْ طرف سے جھگڑتے ہو۔ کہتی تھیں : اس پر دونوں يَقْتَتِلُوْا وَرَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ قبیلے اوس اور خزرج بھڑک اٹھے۔ یہاں تک کہ وہ وَسَلَّمَ قَائِمٌ عَلَى الْمِنْبَرِ قَالَتْ فَلَمْ لڑنے کے لئے آمادہ ہو گئے اور رسول اللہ صل الم يَزَلْ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ منبر پر کھڑے تھے۔ کہتی تھیں: رسول اللہ صلی الیم يُخَفِّضُهُمْ حَتَّى سَكَتُوا وَسَكَتَ ۔ ان کے جوشوں کو دباتے رہے۔ آخر وہ چپ ہو گئے اور آپ بھی خاموش ہو رہے۔ قَالَتْ فَبَكَيْتُ يَوْمِي ذَلِكَ كُلَّهُ کہتی تھیں: میں تو سارا دن روتی رہی۔ میرے آنسو لَا يَرْقَأُ لِي دَمْعٌ وَلَا أَكْتَحِلُ بِنَوْمٍ تھمتے نہ تھے اور نہ مجھے نیند آتی۔ کہتی تھیں: میرے