صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 320
صحيح البخاری جلد ۸ ۳۲۰ ۶۴ - کتاب المغازی يَعْلَمُ لَهُمْ فِي نَفْسِهِ فَقَالَ أُسَامَةُ نہیں جانتے اور علی نے کہا: اللہ نے آپ پر کوئی أَهْلُكَ وَلَا نَعْلَمُ إِلَّا خَيْرًا وَأَمَّا عَلِيٌّ لگی نہیں کی۔عورتیں اس کے سوا بہت ہیں اور فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ لَمْ يُضَيِّق اللَّهُ عَلَيْكَ خادمه (بریرہ) سے پوچھئے ، آپ سے سچ کہے گی۔کہتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بریرہ کو وَالنِّسَاءُ سِوَاهَا كَثِيرٌ وَسَلَ الْجَارِيَةَ بلایا۔آپ نے پوچھا: بریر گا! کیا تم نے کوئی ایسی بات تَصْدُقْكَ قَالَتْ فَدَعَا رَسُوْلُ اللهِ دیکھی ہے جو تمہیں شک میں ڈالتی ہو؟ بریرہ کہنے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَرِيْرَةَ فَقَالَ لگی: اس ذات کی قسم ہے جس نے آپ کو حق کے أَيْ بَرِيْرَةُ هَلْ رَأَيْتِ مِنْ شَيْءٍ يَرِيْبُكِ ساتھ بھیجا ہے، میں نے اُن کی کبھی کوئی ایسی بات قَالَتْ لَهُ بَرِيْرَةُ وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ نہیں دیکھی جس کو میں معیوب سمجھتی ہوں سوا مَا رَأَيْتُ عَلَيْهَا أَمْرًا قَطُّ أَغْمِصُهُ اس کے کہ وہ کم عمر لڑکی ہیں، اپنے گھر والوں کا غَيْرَ أَنَّهَا جَارِيَةٌ حَدِيثَةُ السِّنِّ تَنَامُ گوندھا ہوا آٹا چھوڑ کر سو جاتی ہیں، گھر کی بکری عَنْ عَجِيْنِ أَهْلِهَا فَتَأْتِي الدَّاجِنُ آتی ہے اور اس کو کھا جاتی ہے۔حضرت عائشہ کہتی تھیں: یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی فَتَأْكُلُهُ۔قَالَتْ فَقَامَ رَسُوْلُ اللهِ دن لوگوں سے مخاطب ہوئے۔آپ نے عبد اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ يَوْمِهِ بن ابی سے بیزاری کا اظہار فرمایا اور آپ اس فَاسْتَعْذَرَ مِنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أُبَيَ وَهُوَ وقت منبر پر تھے۔فرمایا: مسلمانوں کی جماعت! عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِيْنَ کون میرا انصاف کرے گا؟ ایسے شخص کے متعلق مَنْ يَعْذِرُنِي مِنْ رَجُلٍ قَدْ بَلَغَنِي عَنْهُ جس کے بارے میں مجھے اطلاع ملی ہے کہ اس أَذَاهُ فِي أَهْلِي وَاللَّهِ مَا عَلِمْتُ عَلَی نے میری اہلیہ کو دُکھ دیا ہے۔اللہ کی قسم ! مجھے اپنی أَهْلِي إِلَّا خَيْرًا وَلَقَدْ ذَكَرُوا رَجُلًا مَا اہلیہ سے متعلق یہی علم ہے کہ وہ اچھی ہے اور میں اپنی اہلیہ میں بھلائی ہی دیکھتا ہوں اور انہوں نے عَلِمْتُ عَلَيْهِ إِلَّا خَيْرًا وَمَا يَدْخُلُ ایسے شخص کا ذکر کیا جس کے متعلق مجھے بھی علم ہے عَلَى أَهْلِي إِلَّا مَعِي قَالَتْ فَقَامَ سَعْدُ کہ وہ اچھا ہے اور میرے گھر والوں کے پاس بْنُ مُعَادٍ أَخُو بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ میرے ساتھ ہی جایا کرتا تھا۔یہ سنتے ہی سعد فَقَالَ أَنَا يَا رَسُوْلَ اللهِ أَعْذِرُكَ فَإِنْ بن معاذ جو بنی عبد الاشہل میں سے تھے ، کھڑے