صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 319 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 319

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۱۹ ۶۴ - کتاب المغازی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ كَيْفَ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے، سلام کیا اور تِيكُمْ فَقُلْتُ لَهُ أَتَأْذَنُ لِي أَنْ آتِيَ پوچھا: یہ کیسی ہے ؟ میں نے آپ سے کہا: کیا آپ أَبَوَي قَالَتْ وَأُرِيدُ أَنْ أَسْتَيْقِنَ الْخَبَرَ مجھے اجازت دیتے ہیں کہ میں اپنے ماں باپ کے مِنْ قِبَلِهِمَا قَالَتْ فَأَذِنَ لِي رَسُوْلُ اللهِ پاس جاؤں؟ کہتی تھیں: اور میں چاہتی تھی کہ جاکر اُن سے معلوم کروں۔کہتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لِأُمِّي علیہ وسلم نے مجھے اجازت دے دی۔میں نے اپنی يَا أُمَّتَاهُ مَاذَا يَتَحَدَّثُ النَّاسُ قَالَتْ ماں سے کہا: لوگ کیا باتیں کر رہے ہیں؟ کہنے لگیں: يَا بُنَيَّةُ هَوَنِي عَلَيْكِ فَوَاللَّهِ لَقَلَّمَا معمولی بات ہے پروا نہ کرو۔اللہ کی قسم ! بہت كَانَتْ امْرَأَةٌ قَطُّ وَضِيئَةٌ عِنْدَ رَجُلٍ ہی کم ہوا ہے کہ کبھی کوئی خوبصورت عورت کسی يُحِبُّهَا لَهَا ضَرَائِرُ إِلَّا أَكْثَرْنَ عَلَيْهَا شخص کے پاس ہو جس سے وہ محبت رکھتا ہو، اس س قَالَتْ فَقُلْتُ سُبْحَانَ اللهِ أَوَلَقَدْ کی سوکنیں بھی ہوں اور وہ اس کے متعلق بہت کچھ تَحَدَّثَ النَّاسُ بِهَذَا قَالَتْ فَبَكَيْتُ نہ کہتی ہوں۔حضرت عائشہ کہتی تھیں : میں نے کہا: تِلْكَ اللَّيْلَةَ حَتَّى أَصْبَحْتُ لَا يَرْقَاُ سبحان اللہ! کیا بہتان تک نوبت پہنچ گئی ہے کہ لوگ ایسی باتیں کرتے ہیں؟ کہتی تھیں: میں ساری لِي دَمْعَ وَلَا أَكْتَحِلُ بِنَوْمٍ ثُمَّ رات صبح تک روتی رہی۔میرے آنسو تھمتے ہی نہ أَصْبَحْتُ أَبْكِي تھے اور نہ مجھے نیند آتی تھی اور اس کے بعد صبح کو بھی روتی رہی۔قَالَتْ وَدَعَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله کہتی تھیں: جب وحی رُک گئی تو رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِب علیہ وسلم نے علی بن ابی طالب اور اسامہ بن زید وَأُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ حِينَ اسْتَلْبَثَ الْوَحْيُ کو بلایا۔ان سے اپنی اہلیہ (حضرت عائشہؓ) کو چھوڑنے کے بارے میں مشورہ کرنے لگے۔يَسْأَلُهُمَا وَيَسْتَشِيْرُهُمَا فِي فِرَاقِ اسامہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے " أَهْلِهِ قَالَتْ فَأَمَّا أُسَامَةُ فَأَشَارَ عَلَى کے مطابق وہ مشورہ دیا جو آپ کی اہلیہ کو تہمت رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے بَری ٹھہرانے والا تھا اور اسامہ نے کہا: وہ بِالَّذِي يَعْلَمُ مِنْ بَرَاءَةِ أَهْلِهِ وَبِالَّذِي آپ کی زوجہ ہیں اور ہم ان میں بھلائی کے سوا کچھ