صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 315
صحيح البخاری جلد ۸ ۳۱۵ ۶۴ - کتاب المغازی رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کا حکم نازل ہو چکا تھا۔مجھے ہو دے میں بٹھا کر ہو دہ بَعْدَ مَا أُنْزِلَ الْحِجَابُ فَكُنْتُ أَحْمَلُ اونٹ پر رکھ دیا جاتا تھا اور اسی طرح اُتاری جاتی فِي هَوْدَجِي وَأَنْزَلُ فِيهِ فَسِرْنَا حَتَّى تھی۔ہم سفر کرتے رہے یہاں تک کہ جب إِذَا فَرَغَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس جنگ سے فارغ مِنَ ہوئے اور لوٹتے ہوئے ہم مدینہ کے قریب پہنچے وَسَلَّمَ مِنْ غَزْوَتِهِ تِلْكَ وَقَفَلَ وَدَنَوْنَا تو آپ نے ایک رات کوچ کرنے کا اعلان فرمایا۔الْمَدِينَةِ قَافِلِينَ آذَنَ لَيْلَةً جب انہوں نے اعلان کیا تو میں اُٹھی اور قضائے بِالرَّحِيْل فَقُمْتُ حِيْنَ آذَنُوا بِالرَّحِيْلِ حاجت کے لئے اتنی دور چلی گئی کہ فوج سے آگے فَمَشَيْتُ حَتَّى جَاوَزْتُ الْجَيْشِ فَلَمَّا نکل گئی۔جب میں حاجت رفع کر کے کجاوے کی قَضَيْتُ شَأْنِي أَقْبَلْتُ إِلَى رَحْلِي طرف آئی اور اپنے سینے کو چھوا تو معلوم ہوا کہ میرا فَلَمَسْتُ صَدْرِي فَإِذَا عِقْدٌ لِي مِنْ بار جو ظفار کے نگینوں کا تھا، ٹوٹ کر کہیں گر گیا ہے۔میں واپس لوٹی اور اپنا ہار ڈھونڈھنے لگی۔اس کی جَزْع ظَفَارِ قَدِ انْقَطَعَ فَرَجَعْتُ تلاش نے مجھے روکے رکھا۔کہتی تھیں ادھر وہ وہ فَالْتَمَسْتُ عِقْدِي فَحَبَسَنِي ابْتِغَاؤُهُ لوگ آئے جو مجھے سوار کیا کرتے تھے۔میرے قَالَتْ وَأَقْبَلَ الرَّهْطُ الَّذِينَ كَانُوا ہو دے کو اُٹھا کر اس اونٹ پر رکھ دیا جس پر میں يُرَحِلُوْنِي فَاحْتَمَلُوْا هَوْدَجِي فَرَحَلُوهُ سوار ہوا کرتی تھی اور وہ سمجھتے تھے کہ میں ہو دے عَلَى بَعِيْرِي الَّذِي كُنْتُ أَرْكَبُ عَلَيْهِ میں ہوں اور عورتیں ان دنوں ہلکی پھلکی ہوتی وَهُمْ يَحْسِبُونَ أَنِّي فِيهِ وَكَانَ النِّسَاءُ تھیں، موٹی نہ ہوتی تھیں اور نہ پر گوشت۔تھوڑا إِذْ ذَاكَ حِفَافًا لَمْ يَهْبُلْنَ وَلَمْ يَغْشَهُنَّ ہی تو کھانا کھاتی تھیں اور لوگوں نے ھو دے کو اٹھا کر اونٹ پر رکھتے وقت اس کے ہلکے پن کو محسوس اللَّحْمُ إِنَّمَا يَأْكُلْنَ الْعُلْقَةَ مِنَ الطَّعَامِ نہ کیا ( وہ یہ نہیں سمجھے کہ میں ھو دے میں نہیں ہوں) فَلَمْ يَسْتَنْكِرِ الْقَوْمُ خِفَّةَ الْهَوْدَجِ اور میں ایک کم عمر لڑ کی تھی۔انہوں نے اونٹ کو حِيْنَ رَفَعُوهُ وَحَمَلُوهُ وَكُنْتُ جَارِيَةً اُٹھایا اور چل دیئے اور اس کے بعد جب فوج گزر حَدِيثَةَ السِّنِ فَبَعَثُوا الْجَمَلَ فَسَارُوا گئی تو مجھے اپنا ہار مل گیا۔میں ان کے خیموں کی جگہ وَوَجَدْتُ عِقْدِي بَعْدَ مَا اسْتَمَرَّ پر آئی۔وہاں نہ کوئی پکارنے والا تھا اور نہ جواب