صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 314
صحيح البخاری جلد ۸ ۶۴ - کتاب المغازی ٤١٤١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۴۱۴۱: عبد العزیز بن عبد اللہ (اویسی) نے ہم عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدِ عَنْ سے بیان کی۔ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي انہوں نے صالح (بن کیسان) سے، صالح نے عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ وَسَعِيْدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ ابن شہاب سے روایت کی۔انہوں نے کہا: عروہ بن زبیر، سعید بن مسیب، علقمہ بن وقاص، وَعَلْقَمَةُ بْنُ وَقَاصِ وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ بن مسعود نے مجھے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ سے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں بتایا کہ جب بہتان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ قَالَ لَهَا والوں نے ان کی نسبت جو کہا سو کہا اور ان میں أَهْلُ الْإِفْكِ مَا قَالُوْا وَكُلُّهُمْ حَدَّثَنِي سے ہر شخص نے مجھ سے ان کی بات کا ایک حصہ طَائِفَةً مِنْ حَدِيْثِهَا وَبَعْضُهُمْ كَانَ بیان کیا اور بعض ان کی بات بعض سے زیادہ یاد أَوْعَى لِحَدِيْثِهَا مِنْ بَعْضٍ وَأَثْبَتَ لَهُ رکھنے والے تھے اور انہوں نے اس واقعہ کو عمدگی سے نہایت ضبط کے ساتھ بیان کیا اور میں نے بھی اقْتِصَاصًا وَقَدْ وَعَيْتُ عَنْ كُلِ رَجُلٍ ان میں سے ہر شخص کی بات جو اُس نے حضرت مِنْهُمُ الْحَدِيثَ الَّذِي حَدَّثَنِي عَنْ عائشہؓ سے روایت کرتے ہوئے بتائی، یاد رکھی ہے عَائِشَةَ وَبَعْضُ حَدِيْثِهِمْ يُصَدِّقُ اور ان میں سے ایک کا قول دوسرے کی تائید کرتا بَعْضًا وَإِنْ كَانَ بَعْضُهُمْ أَوْعَى لَهُ تھا، اگر چہ ان میں سے ایک دوسرے سے زیادہ یاد مِنْ بَعْضِ قَالُوا قَالَتْ عَائِشَةُ كَانَ رکھنے والا تھا۔یہ سب کہتے تھے : حضرت عائشہ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سفر کا أَرَادَ سَفَرًا أَقْرَعَ بَيْنَ أَزْوَاجِهِ فَأَيَّتُهُنَّ ارادہ فرماتے تو اپنی ازواج کے نام قرعہ ڈالتے۔پھر جس کا نام نکلتا، اس کو اپنے ساتھ لے جاتے۔خَرَجَ سَهْمُهَا خَرَجَ بِهَا رَسُوْلُ اللَّهِ حضرت عائشہ کہتی تھیں: ایک غزوہ کے لئے آپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَهُ قَالَتْ نکلے اور آپ نے ہمارے درمیان قرعہ ڈالا تو اس عَائِشَةُ فَأَقْرَعَ بَيْنَنَا فِي غَزْوَةٍ غَزَاهَا میں میرا نام نکلا اور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَخَرَجَ فِيهَا سَهْمِي فَخَرَجْتُ مَعَ کے ساتھ گئی اور یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب پردہ