صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 310 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 310

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۱۰ ۶۴ - کتاب المغازی الْعَزْلِ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ خَرَجْنَا مَعَ جاکر بیٹھ گیا اور اُن سے عزل کے متعلق مسئلہ پوچھا۔ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حضرت ابوسعید نے نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ غَزْوَةِ بَنِي الْمُصْطَلِقِ فَأَصَبْنَا سَبْيًا علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ بنی مصطلق میں نکلے۔ مِنْ سَبْيِ الْعَرَبِ فَاشْتَهَيْنَا النِّسَاءَ عربوں کے قیدیوں میں سے کچھ قیدی ہمیں وَاشْتَدَّتْ عَلَيْنَا الْعُرْبَةُ وَأَحْبَبْنَا الْعَزْلَ نقیمت میں ملے۔ عورتوں کی ہم نے خواہش کی فَأَرَدْنَا أَنْ نَّعْزِلَ وَقُلْنَا نَعْزِلُ وَرَسُوْلُ اور عورتوں سے علیحدگی ہمارے لئے مشکل ہو گئی اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ اور ہم نے یہ پسند کیا کہ عزل کریں چنانچہ ہم نے أَظْهُرِنَا قَبْلَ أَنْ نَّسْأَلَهُ فَسَأَلْنَاهُ عَنْ عزل کرنا چاہا اور ہم نے کہا کہ یہ نامناسب ہے کہ ذَلِكَ فَقَالَ مَا عَلَيْكُمْ أَنْ لَا تَفْعَلُوْا ، رسول الله صلی علیم ہمارے درمیان ہوں اور آپ مَا مِنْ نَسَمَةٍ كَائِنَةٍ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ سے پوچھے بغیر ہم عزل کریں۔ چنانچہ ہم نے اس إِلَّا وَهِيَ كَائِنَةٌ۔ کے متعلق آپ سے پوچھا۔ آپ نے فرمایا: تمہیں کیا حرج ہے کہ تم ایسا نہ کرو۔ جو بھی جان قیامت تک ہونے والی ہے وہ تو ضرور ہی ہو کر رہے گی۔ اطرافه: ۲۵۴۲،۲۲۲۹، ۵۲۱۰، ۶۶۰۳، ۷۴۰۹۔ ٤١٣٩ : حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا ۴۱۳۹ محمود بن غیلان) نے ہمیں بتایا کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عبد الرزاق نے ہم سے بیان کیا کہ معمر نے ہمیں عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بتایا۔ انہوں نے زہری سے، زہری نے ابو سلمہ قَالَ غَزَوْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ سے، ابوسلمہ نے حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزْوَةَ نَجْدٍ فَلَمَّا أَدْرَكَتْهُ الْقَائِلَةُ وَهُوَ فِي وَادٍ كَثِيرِ الْعِضَاءِ علیہ وسلم کے ساتھ مسجد کی طرف جہاد کے لیئے نکلے۔ جب ظہر کا وقت ہوا تو آپ وادی میں گئے فَنَزَلَ تَحْتَ شَجَرَةٍ وَاسْتَظَلَّ بِهَا جہاں کانٹے دار درخت بہت تھے۔ آپ ایک وَعَلَّقَ سَيْفَهُ فَتَفَرَّقَ النَّاسُ فِي الشَّجَرِ درخت کے نیچے اُترے اور اس کے سایہ میں يَسْتَظِلُّوْنَ وَبَيْنَا نَحْنُ كَذَلِكَ إِذْ ٹھہرے اور اپنی تلوار لٹکائی اور لوگ بھی اِدھر دَعَانَا رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اُدھر آرام کرنے کے لئے منتشر ہو گئے۔ ہم سایہ