صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 309 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 309

صحيح البخاری جلد ۸ ۳۰۹ ۶۴ - كتاب المغازی (۴) وہ زمانہ جس میں مذکورہ بالا پے در پے یورشیں ہوئی ہیں شدید خوف و ہراس کا زمانہ تھا۔ راہزنی اور قزاقی نے ملک میں خطرناک صورت اختیار کر لی تھی۔ حضرت عدی بن حاتم طائی بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اس تشویشناک صورتحال کی شکایت کی گئی تو آپ نے فرمایا : وہ وقت دور نہیں کہ شتر سوار پردہ نشین : رده نشین خاتون حیره سے بے کھٹکے و بلا خوف و خطر اکیلی بیت اللہ کے طواف کے لیے سفر کرے گی۔ (کتاب المناقب، باب ۲۵: علامات النبوة في الاسلام ، روایت نمبر ۳۵۹۵) آپ کے اس ارشاد سے آپؐ کی پے در پے مہمات کی غرض وغایت واضح ہو جاتی ہے۔ بدوی غارت گری نے ملک کے طول و عرض میں جو خوف وہراس کی صورت پیدا کر دی تھی، اس کا انسداد وسائل خوف وہراس ہی کے ذریعہ سے کرنا پڑا جس میں نصرت الہی نے مذکورہ بالا طریق سے یاوری فرمائی اور برسوں کا کام دنوں میں قرار پا گیا اور سارے ملک نے امن کا سانس لیا۔ امام بخاری نے سلسلہ غزوات دفاع و ہجوم ( اچانک جالینا) کی جو ترتیب قائم کی ہے اگر مذکورہ بالا واقعاتی پس منظر میں دیتے دیکھی جائے تو یہی ترتیب صحیح اور حقیقی ہے ۔ صحیح اور حقیقی ہے کیونکہ وہ ایک طرف واقعات پیش آمدہ اور ان کے نتائج کے ساتھ اور دوسری طرف شان نزول آیات ( صلوة الخوف) کے ساتھ منطبق ہوتی ہے۔ نماز خوف کی مزید وضاحت کے لیے دیکھئے کتاب صلاة الخوف۔ بَاب ۳۲: غَزْوَةُ بَنِي الْمُصْطَلِقِ مِنْ خُزَاعَةَ بنو مصطلق جو خزاعہ کی ایک شاخ ہے اس سے لڑائی کا بیان وَهِيَ غَزْوَةُ الْمُرَيْسِيعِ، قَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ اور یہی غزوہ مریسیع ہے۔ ابن اسحاق نے کہا: اور وَذَلِكَ سَنَةَ سِبٌ، وَقَالَ مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ یہ جنگ چھٹے سال ہجری میں ہوئی۔ موسیٰ بن سَنَةَ أَرْبَعٍ، وَقَالَ النُّعْمَانُ بْنُ رَاشِدٍ عقبہ نے کہا: ۴ھ میں اور نعمان بن راشد نے عَنِ الزُّهْرِيِّ كَانَ حَدِيْثُ الْإِفْكِ فِي زہری سے نقل کیا کہ ایک افک کا واقعہ غزوہ مریسیع غَزْوَةِ الْمُرَيْسِيعِ۔ میں ہوا تھا۔ ٤١٣٨ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۴۱۳۸ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ رَبِيعَةَ اسماعیل بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ربیعہ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بن ابی عبد الرحمن سے ، ربیعہ نے محمد بن يحي بن يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنِ ابْنِ مُحَيْرِيزِ أَنَّهُ حبان سے، نا سے، انہوں نے ابن مجیریز سے روایت کی۔ قَالَ دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ فَرَأَيْتُ أَبَا سَعِيدٍ انہوں نے کہا کہ میں مسجد نبوی میں گیا اور وہاں الْخُدْرِيَّ فَجَلَسْتُ إِلَيْهِ فَسَأَلْتُهُ عَنِ حضرت ابو سعید خدری کو دیکھا۔ میں ان کے پاس