صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 291
صحیح البخاری جلد ۸ ۲۹۱ ۶۴ - کتاب المغازی تَابَعَهُ اللَّيْثُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ (معاذ بن ہشام کی طرح) لیث بن سعد ) نے بھی أَسْلَمَ أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَدَّثَهُ بتایا۔ انہوں نے ہشام (بن سعد مدنی) سے، صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے زید بن اسلم سے روایت کی کہ قاسم بن محمد نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فِي غَزْوَةِ بَنِي أَنْمَارٍ۔ اطرافه: ۴۱۲۵، ۴۱۲۶، ۴۱۲۷، ۴۱۳۷۔ غزوہ بنی انمار میں یہ نماز پڑھائی۔ ٤١٣١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۴۱۳۱ مسدد نے ہم سے بیان کہ یحییٰ بن سعید بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ بن قطان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی بن سعید الْأَنْصَارِي عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ انصاری سے، بچی نے قاسم بن محمد سے، قاسم نے عَنْ صَالِحٍ بْنِ خَوَّاتٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ صالح بن خوات سے، صالح نے حضرت سہل بن أَبِي حَكْمَةَ قَالَ يَقُومُ الْإِمَامُ مُسْتَقْبِلَ ابی حشمہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: امام قبلہ کی الْقِبْلَةِ وَطَائِفَةٌ مِّنْهُمْ مَعَهُ وَطَائِفَةٌ طرف منہ کر کے کھڑا ہو اور لوگوں میں سے ایک مِنْ قِبَلِ الْعَدُةِ وُجُوهُهُمْ إِلَى الْعَدُقِ گروہ اس کے ساتھ ہو اور ایک گروہ دشمن کی طرف۔ فَيُصَلِّي بِالَّذِينَ مَعَهُ رَكْعَةً ثُمَّ يَقُوْمُوْنَ ان کے منہ دشمن کی طرف ہوں۔ پھر امام ان لوگوں فَيَرْكَعُوْنَ لِأَنْفُسِهِمْ رَكْعَةً وَيَسْجُدُوْنَ کو جو اُس کے ساتھ ہیں ایک رکعت پڑھائے۔ پھر سَجْدَتَيْنِ فِي مَكَانِهِمْ ثُمَّ يَذْهَبُ وہ کھڑے ہوں اور اپنے طور پر ایک اور رکعت هَؤُلَاءِ إِلَى مَقَامِ أُولَئِكَ فَيَجِيءُ أُولَئِكَ پڑھیں اور اپنی جگہ دو سجدے کریں۔ پھر یہ لوگ فَيَرْكَعُ بِهِمْ رَكْعَةً فَلَهُ ثِنْتَانِ ثُمَّ ان کی جگہ پر چلے جائیں اور وہ (دوسرے) آجائیں۔ اور امام ان (دوسروں) کو ایک رکعت پڑھائے تو يَرْكَعُونَ وَيَسْجُدُوْنَ سَجْدَتَيْنِ۔ اس کی دو رکعتیں ہو گئیں۔ پھر اس کے بعد یہ لوگ دوسری رکعت پڑھیں اور دو سجدے کریں۔ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی ( بن سعید قطان ) شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے شعبہ سے، شعبہ نے عَنْ أَبِيهِ عَنْ صَالِحِ بْنِ خَوَاتٍ عَنْ عبد الرحمن بن قاسم سے، انہوں نے اپنے باپ سے،