صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 292
صحیح البخاری جلد ۸ ۲۹۲ ۶۴ - کتاب المغازی سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ عَنِ النَّبِيِّ ان کے باپ نے صالح بن خوات سے، صالح نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ۔ حضرت سہل بن ابی حتمہ سے ، حضرت سہل نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی ہی روایت کی۔ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ (اور ) محمد بن عبید اللہ نے مجھ سے بیان کیا (کہا) حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ يَحْيَى که ابن ابی حازم نے مجھے بتایا: انہوں نے یحی سَمِعَ الْقَاسِمَ أَخْبَرَنِي صَالِحُ بْنُ ( بن سعيد انصاری) سے ، بچی نے قاسم (بن محمد ) خَوَّاتٍ عَنْ سَهْلٍ حَدَّثَهُ قَوْلَهُ۔ سے سنا کہ صالح بن خوات نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت سہل بن ابی حشمہ ) سے روایت کی کہ انہوں نے اپنی وہی بات ان سے بیان کی۔ ٤١٣٢ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ ۴۱۳۲ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے کہا: شعیب نے ہمیں بتایا کہ زہری سے مروی أَخْبَرَنِي سَالِمٌ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ ہے۔ انہوں نے کہا: سالم نے مجھے بتایا کہ حضرت عَنْهُمَا قَالَ غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے کہ میں رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَلَ نَجْدٍ صلى اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مسجد کی طرف ایک فَوَازَيْنَا الْعَدُوَّ فَصَافَفْنَا لَهُمْ۔ غزوہ میں گیا۔ ہم دشمن کے آمنے سامنے ہوئے۔ ہم ان کے سامنے صفیں باندھ کر کھڑے ہوئے۔ اطرافه ۹۴۲، ۹۴۳، ۴۱۳۳، ۴۵۳۵ ٤١٣٣ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ ۴۱۳۳ مسدد نے ہمیں بتایا (کہا) کہ یزید بن بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ زرایع نے ہم سے بیان کیا کہ معمر نے ہمیں بتایا۔ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ انہوں نے زہری سے ، زہری نے سالم بن عبد الله أَبِيْهِ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن عمر سے ، سالم نے اپنے باپ سے روایت کی کہ وَسَلَّمَ صَلَّى بِإِحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو گروہوں میں وَالطَّائِفَةُ الْأُخْرَى مُوَاجِهَةُ الْعَدُوِّ ثُمَّ سے ایک کو نماز پڑھائی اور دوسرا گر وہ دشمن کے انْصَرَفُوْا فَقَامُوْا فِي مَقَامِ أَصْحَابِهِمْ بالمقابل رہا۔ پھر یہ گروہ فارغ ہو کر لوٹ گیا اور