صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 290 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 290

صحیح البخاری جلد ۸ ۲۹۰ ۶۴ - کتاب المغازی أَصْنَعُ بِأَنْ أَذْكُرَهُ كَأَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَكُونَ میں ایسا نہ کرتا یعنی اس کا ذکر نہ کرتا۔گویا انہوں شَيْءٌ مِنْ عَمَلِهِ أَفْشَاهُ۔نے ناپسند کیا کہ اپنے (نیک) عمل میں سے کسی بات کا اظہار کریں۔٤١٢٩: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ۴۱۲۹: قتیبہ بن سعید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے مَّالِكِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُومَانَ عَنْ صَالِحٍ مالک ہے، مالک نے یزید بن رومان سے، انہوں نے صالح بن خوات سے، انہوں نے ان لوگوں سے بْنِ خَوَّاتٍ عَمَّنْ شَهِدَ مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ جو رسول اللہ صلی ال نیم کے ساتھ ذات الرقاع کی جنگ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ ذَاتِ الرِّقَاعِ میں شریک ہوئے روایت کرتے ہوئے بیان کیا کہ صَلَّى صَلَاةَ الْخَوْفِ أَنَّ طَائِفَةً آپ نے خوف کی نماز یوں پڑھائی کہ ایک گروہ صَفَّتْ مَعَهُ وَطَائِفَةٌ وُجَادَ الْعَدُةِ آپ کے ساتھ صف بستہ کھڑا ہوا اور ایک دوسرا فَصَلَّى بِالَّتِي مَعَهُ رَكْعَةً ثُمَّ ثَبَتَ گروه دشمن کے مقابل پر رہا۔آپ نے اس گروہ کو قَائِمًا وَأَتَمُّوا لِأَنْفُسِهِمْ ثُمَّ انْصَرَفُوا جو آپ کے ساتھ تھا ایک رکعت پڑھائی۔پھر آپ فَصَقُوا وَجَاهَ الْعَدُقِ وَجَاءَتِ الطَّائِفَةُ کھڑے ہو گئے اور اس نے اپنے طور پر دوسری رکعت پڑھ کر نماز ختم کی۔پھر ( یہ لوگ) فارغ ہو کر الْأُخْرَى فَصَلَّى بِهِمُ الرَّكْعَةَ الَّتِي چلے گئے اور دشمن کے مقابل پر صف بستہ کھڑے بَقِيَتْ مِنْ صَلَاتِهِ ثُمَّ ثَبَتَ جَالِسًا ہوئے اور دوسرا گروہ آیا اور آپ نے ان کو ایک وَأَتَمُّوا لِأَنْفُسِهِمْ ثُمَّ سَلَّمَ بِهِمْ۔رکعت پڑھائی جو کہ آپ کی نماز سے باقی تھی۔پھر آپ بیٹھ رہے اور انہوں نے اپنے طور پر دوسری رکعت پڑھ کر (نماز) ختم کی۔اس کے بعد ان کے ساتھ سلام پھیرا۔٤١٣٠: وَقَالَ مُعَاذْ حَدَّثَنَا هِشَامٌ ۴۱۳۰ اور معاذ ( بن ہشام) کہتے تھے کہ ہشام عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كُنَّا مَعَ (دستوائی) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوزبیر سے، النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَخْلٍ، الوزبیر نے حضرت جابر سے روایت کی یہ انہوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محل میں فَذَكَرَ صَلَاةَ الْخَوْفِ قَالَ مَالِكٌ وَذَلِكَ الرحيم تھے۔پھر حضرت جابر نے نماز خوف کا ذکر کیا۔أَحْسَنُ مَا سَمِعْتُ فِي صَلَاةِ الْخَوْفِ مالک نے کہا: یہ سب سے عمدہ روایت ہے جو میں نے نماز خوف سے متعلق سنی۔