صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 277 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 277

صحیح البخاری جلد ۸ صر الله يسلم علیکم ۶۴ - کتاب المغازی بھی بھی : جہاد کرنا وَأَخْرَجُوهُ اللَّهُمَّ فَإِنِّي أَظُنُّ أَنَّكَ قَدْ جانتا ہے کہ مجھے تیری خاطر کسی سے وَضَعْتَ الْحَرْبَ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ فَإِنْ اتنا پسند نہیں جتنا کہ ان لوگوں سے جنہوں نے كَانَ بَقِيَ مِنْ حَرْبِ قُرَيْشٍ شَيْءٌ تیرے رسول (سی ایم) کو جھٹلایا اور وطن سے نکالا ، فَأَبْقِنِي لَهُ حَتَّى أُجَاهِدَهُمْ فِيْكَ وَإِنْ اے اللہ ! میں سمجھتا ہوں کہ تو نے ہمارے اور ان كُنْتَ وَضَعْتَ الْحَرْبَ فَافْجُرُهَا کے درمیان لڑائی موقوف کر دی ہے اور اگر قریش سے ابھی کچھ لڑائی باقی ہو تو مجھے اس کے لئے زندہ وَاجْعَلْ مَوْتَتِي فِيْهَا فَانْفَجَرَتْ مِنْ لَيْتِهِ فَلَمْ يَرُعُهُمْ وَفِي الْمَسْجِدِ رکھتا میں تیری خاطر ان سے جہاد کروں اور اگر تو نے لڑائی ختم کر دی ہے تو میرے زخموں کو کھول خَيْمَةٌ مِنْ بَنِي غِفَارٍ إِلَّا الدَّمُ يَسِيلُ کر بہنے دے اور اس میں میری موت ہو۔ چنانچہ إِلَيْهِمْ فَقَالُوْا يَا أَهْلَ الْخَيْمَةِ مَا ان کے سینے کا زخم کھل گیا اور خون بہہ کر بنی غفار هَذَا الَّذِي يَأْتِيْنَا مِنْ قِبَلِكُمْ فَإِذَا کے خیمہ کی طرف جو مسجد ہی میں تھا، آنے لگا اور وہ سَعْدٌ يَغْذُو جُرْحُهُ دَمًا فَمَاتَ مِنْهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ۔ اطرافه: ۴۶۳، ۴۱۱۷،۳۹۰۱،۲۸۱۳ خوفزدہ ہو کر بول اُٹھے: یہ کیا ہے جو تمہاری طرف سے ہماری طرف آرہا ہے؟ کیا دیکھتے ہیں کہ حضرت سعد کا زخم کھل گیا ہے اور خون بہہ رہا ہے۔ وہ اس زخم سے فوت ہو گئے۔ اللہ ان سے راضی ہو۔ ٤١٢٣: حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالِ ۴۱۲۳: حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيٌّ أَنَّهُ شعبہ نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے کہا: عدی سَمِعَ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ ( بن ثابت) نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَسَّانَ براء بن عازب) رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے اهْجُهُمْ أَوْ هَاجِهِمْ وَجِبْرِيلُ مَعَكَ۔ تھے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسان سے فرمایا: مشرکوں کی ہجو کرو یا فرمایا: ان کی ہجو کا اطرافه ۳۲۱۳، ۴۱۲۴، ۶۱۵۳ جواب دو اور جبرائیل تمہارے ساتھ ہے۔ ٤١٢٤ : وَ زَادَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ۴۱۲۴ اور ابراہیم بن طہمان نے (سلیمان)