صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 275 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 275

صحیح البخاری جلد ۸ ۲۷۵ ۶۴ - كتاب المغازی ٤١٢١ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۴۱۲۱: محمد بن بشار نے مجھے بتایا۔ غندر نے ہم سے حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدٍ بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعد قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ قَالَ سَمِعْتُ ( بن ابراہیم) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ میں نے ابو امامہ سے سنا۔ انہوں نے کہا: میں نے يَقُوْلُ نَزَلَ أَهْلُ قُرَيْظَةَ عَلَى حُكْم حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے سنا۔ کہتے سَعْدِ بْنِ مُعَادٍ فَأَرْسَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ تھے: بنو قریظہ خواہش مند ہوئے کہ حضرت سعد بن معاذ جو فیصلہ کر دیں گے وہ ہمیں منظور ہوگا۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى سَعْدٍ فَأَتَى عَلَى حِمَارٍ فَلَمَّا دَنَا مِنَ الْمَسْجِدِ قَالَ لِلْأَنْصَارِ سونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد کو بلا بھیجا۔ وہ گدھے پر سوار جب مسجد کے قریب پہنچے تو آپ قُومُوا إِلَى سَيِّدِكُمْ أَوْ خَيْرِكُمْ نے انصار سے کہا: اپنے سردار کے استقبال کو فَقَالَ هَؤُلَاءِ نَزَلُوْا عَلَى حُكْمِكَ اُٹھو، یا فرمایا: اپنے سے بہتر شخص کے استقبال کو فَقَالَ تَقْتُلُ مُقَاتِلَتَهُمْ وَتَسْبِي اُٹھو۔ آپ نے (ان سے) فرمایا: یہ لوگ آپ کے ذَرَارِيَّهُمْ قَالَ قَضَيْتَ بِحُكْمِ اللهِ فیصلہ کے خواہش مند ہیں۔ حضرت سعد نے کہا: وَرُبَّمَا قَالَ بِحُكْمِ الْمَلِكِ۔ ان میں سے جو لڑنے والے ہیں انہیں آپ قتل کر دیں اور ان کے بال بچوں کو قید کر لیں۔ آپ نے فرمایا: تم نے اللہ ہی کے فیصلہ کے مطابق فیصلہ کیا ہے، یا فرمایا: جیسے بادشاہ (یعنی خدا) کا اطرافه: ۶۲۶۲،۳۸۰۴،۳۰۴۳ حکم تھا ویسے فیصلہ کیا ہے۔ ٤١٢٢ : حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ يَحْيَى ۴۱۲۲: زکریا بن يحي نے ہمیں بتایا۔ عبد اللہ بن حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ نمیر نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام بن عروہ) نے عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے قَالَتْ أُصِيْبَ سَعْدٌ يَوْمَ الْخَنْدَقِ باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی رَمَاهُ رَجُلٌ مِنْ قُرَيْشٍ يُقَالُ لَهُ حِبَّانُ کہ انہوں نے کہا: خندق کی جنگ میں حضرت سعد