صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 273
صحیح البخاری جلد ۸ ۲۷۳ ۶۴ - کتاب المغازی فَقَالَ قَدْ وَضَعْتَ السِّلَاحَ وَاللهِ مَا غسل کیا۔ جبرائیل علیہ السلام آپؐ کے پاس وَضَعْنَاهُ فَاخْرُجْ إِلَيْهِمْ قَالَ فَإِلَى أَيْنَ آئے اور بولے : آپ نے تو ہتھیار اُتار دیئے ہیں قَالَ هَا هُنَا وَأَشَارَ إِلَى قُرَيْظَةَ فَخَرَجَ واللہ ! ہم نے تو نہیں اتارے۔ ان کی طرف النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِمْ۔ چلیں۔ آپ نے پوچھا: کدھر؟ انہوں نے کہا: ادھر اور بنو قریظہ کی طرف اشارہ کیا۔ چنانچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی طرف چلے۔ اطرافه: ۴۶۳، ۴۱۲۲،۳۹۰۱،۲۸۱۳۔ ٤١١٨ : حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ۴۱۱۸ موسیٰ (بن اسماعیل) نے ہم سے بیان کیا بْنُ حَازِمٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ کہ جریر بن حازم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمید أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَأَنِي أَنْظُرُ بن ہلال سے ، حمید ۔ حمید نے حضرت ا رت انس رضی اللہ عنہ إِلَى الْغُبَارِ سَاطِعًا فِي زُقَاقِ بَنِي غَنْمٍ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: گویا میں اس وقت مَوْكِبَ جِبْرِيلَ حِيْنَ سَارَ رَسُولُ اللهِ بھی اس غبار کو دیکھ رہا ہوں جو جبرائیل کی سواری صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى بَنِي قُرَيْظَةَ ۔ سے بنی غنم کے کوچہ میں اُٹھا تھا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بنو قریظہ کی طرف جا رہے تھے۔ ٤١١٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ ۴۱۱۹ : عبد الله بن محمد بن اسماء نے ہم سے بیان کیا بْنِ أَسْمَاءَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ کہ جویریہ بن اسماء نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ احزاب میں فرمایا: کوئی بھی عصر کی نماز عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْأَحْزَابِ لَا يُصَلِّيَنَّ نہ پڑھے مگر بنی قریظہ میں پہنچ کر۔ صحابہ میں سے أَحَدٌ الْعَصْرَ إِلَّا فِي بَنِي قُرَيْظَةَ بعض نے راستے میں ہی عصر کا وقت عصر کا وقت پایا تو اُن میں فَأَدْرَكَ بَعْضُهُمُ الْعَصْرَ فِي الطَّرِيقِ سے کسی نے کہا: ہم (عصر) نہیں پڑھیں گے جب فَقَالَ بَعْضُهُمْ لَا نُصَلِّي حَتَّى نَأْتِيَهُمْ تک ہم وہاں نہ پہنچ جائیں۔ کسی نے کہا: نہیں ہم وَقَالَ بَعْضُهُمْ بَلْ نُصَلِّي لَمْ يُرِدْ مِنَّا پڑھ لیتے ہیں، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ مراد