صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 270
صحیح البخاری جلد ۸ ۲۷۰ ۶۴ - کتاب المغازی فَإِنِّي أُحْلِفُ بِاللَّاتِ وَالْعُزَّى وَسَافٍ وَنَائِلَة وَهُبُل) لَقَدْ سِرْتُ إِلَيْكَ فِي جَمْعِنَا وَإِنَّا نُرِيدُ أَلَّا ۔ الا نَعُودَ إِلَيْكَ أَبَدًا حَتَّى نَسْتَأْصِلَكُمْ فَرَأَيْتُكَ قَدْ كَرِهْتَ لِقَاءَنَا وَجَعَلْتَ مَضَابِقَ وَخَنَادِقَ فَلَيْتَ شِعْرِي مَنْ عَلَّمَكَ هَذَا فَإِنْ تَرْجِعَ عَنْكُمْ فَلَكُمْ مِنَّا يَوْمُ كَيَوْمٍ أُحُدٍ تَنْصُرُ فِيهِ النِّسَاءَ اس خط کے جواب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے لکھا: مِنْ مُحَمَّدٍ رَّسُولِ اللَّهِ إِلَى أَبِي سُفْيَانَ بْنِ حَرْبٍ أَمَّا بَعْدُ فَقَدْ أَتَانِي كِتَابُكَ وَقَدِيمًا غَرَّكَ بِاللَّهِ الْغُرُورُ وَأَمَّا ذَكَرْتَ أَنَّكَ سِرْتَ إِلَيْنَا فِي جَمْعِكُمْ وَأَنَّكَ لَا تُرِيدُ أَنْ تَعُودَ حَتَّى تَسْتَأْصِلَنَا فَذَلِكَ أَمْرُ اللَّهِ يَحُولُ بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ وَيَجْعَلُ لَنَا الْعَاقِبَةَ حَتَّى لَا تُذكَرُ اللَّاتَ وَالْعُزَّى وَأَمَّا قَوْلُكَ مَنْ عَلَّمَكَ الَّذِي صَنَعْنَا مِنَ الْخَنْدَقِ فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى الْهَمَنِى ذَلِكَ لِمَا أَرَادَ مِنْ غَيْظِكَ بِهِ وَغَيْظِ أَصْحَابِكَ وَلَيَأْتِيَنَ عَلَيْكَ يَوْمُ اكْسِرُ فِيهِ اللَّاتَ وَالْعُزَّى وَاسَافَ وَنَائِلَةَ وَهُبَلَ حَتَّى أُذَكُرَكَ ذَلِكَ اس خط کے مضمون اور مغازی کی روایات میں اختلاف ایسا اختلاف نہیں کہ ان میں موافقت کی صورت نہ ہو۔ بعض وقت صحابہ کرام کے مشورے وحی الہی کے مطابق ہوتے تھے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی مشورہ پر عمل وحی جلی یا خفی کی راہنمائی میں ہوتا تھا، روح القدس کی رفاقت آپ سے ایک لمحہ بھی الگ نہیں ہوتی تھی۔ تفصیل کیلئے دیکھئے آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۹۷ تا ۱۱۶۔ کتب مغازی کی روایات میں یہ مذکور ہے کہ خندق اور ایسے مقامات پر جہاں خطرے کا احتمال تھا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حفاظت کا پختہ انتظام فرمادیا تھا۔ وَالْمُسْلِمُونَ عَلَى خَنْدَقِهِمْ يَتَنَاوَبُوْنَ مَعَهُمْ بِضْعَةٌ وَثَلَاثُونَ فَرَسًا وَالْفُرْسَانَ يَطُوفُونَ عَلَى الْخَنْدَقِ مَا بَيْنَ طَرَفَيْه کے ترجمہ : مسلمان خندق کا باری باری پہرہ دیتے۔ ان کے ساتھ تیس کے قریب سوار ہوتے جو خندق کے دونوں پہلوؤں میں چکر لگاتے جو جڑہ شرقیہ اور حرہ غربیہ سے ملحق تھے جہاں دشمن خیمہ زن تھا۔ صحابہ کرام دا من سلع میں مقیم تھے۔ نبی اکرم صلی العلیم کی قرار گاہ جبل سلع کے اس مقام پر تھی جہاں آج کل مسجد فتح ہے۔ ذباب مقام پر بھی آپ کے لیے خیمہ لگائے جانے کا ذکر ملتا ہے اور لکھا ہے کہ باقی سپہ سالاروں حضرت سلمان، حضرت ابو ابو بکر، حضرت عثمان اور اور حضرت ابودا ابوذر کی قرار گاہیں بھی آج کل مساجد کی صورت میں محفوظ ہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا قیام ایسے موقع پر تھا جہاں سے لشکر اور مدینہ کی اطراف کی نگرانی بآسانی کی جاسکتی تھی۔ مغازی واقدی ہی میں حضرت ابو بکر کا یہ قول ابو بکر کا یہ قول نقل کیا گیا ہے : وَلَقَدْ كُنْتُ أُو فِي عَلَى سَلْعٍ فَأَنْظُرُ إِلَى بُيُود ا (إمتاع الأسماع للمقريزي، غزوة الخندق، كتاب أبي سفيان الى رسول الله ، جزء اول صفحہ ۲۴۲) ( مجموعة الوثائق السياسية، القسم الثاني ، كتاب أبي سفيان اليه وقت الخندق، جزء اول صفحہ ۷۳، ۷۴) (المغازي للواقدي، غزوة الخندق، جزء ۲ صفحہ ۴۵۷) (وفاء الوفاء، الباب الخامس في مصلى النبي ، الفصل الثالث في بقية المساجد ، مسجد الفتح والمساجد التي حول الله اعلم مسجد الفتح ، جزء ۳ صفحه ۳۹، ۴۳) (عہد نبوی صلی علیوم کے غزوات و سرایا، غزوہ خندق، صفحه ۱۵۳، ۱۵۴)