صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 21
صحیح البخاری جلد ۸ ۲۱ ۶۴ - کتاب المغازی نکلو تمہارا مقصود بیت اللہ سے صنم پرستی کی تطہیر اور فتح مکہ ہو، تا لوگوں کے لئے کوئی اعتراض کرنے کی گنجائش باقی نہ رہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عہد کے وہ نبی نہیں ہیں جن کا ذکر عہد قدیم کے صحیفوں میں بار بار آیا ہے۔ امام بخاری نے غزوہ بدر کا ذکر شروع کرتے وقت ایک لطیف تصرف سے کام لیا ہے، جس سے بعض شارحین کو تعجب ہوا ہے۔ عنوان باب میں انہوں نے الفاظ قِصَّةُ غَزْوَةِ بَدْرِ سے تمہید نمایاں کی ہے اور اس کے بعد متعلقہ قرآنی آیات کا ذکر کیا ہے۔ دراصل اس تصرف سے انہوں نے غزوہ بدر کے اسباب سے متعلق پہلے قیاسی بیان کو شمار کیا ہے اور بعد ازاں قرآنی آیات کو بیان کر کے اصل حقیقت کی طرف توجہ دلائی ہے۔ جس کی تفصیل میں نے بیان کرنی ضروری سمجھی ہے اور اس کا ذکر کر دیا ہے۔ کیونکہ اس کے بغیر ان کا یہ تصرف اور نکتہ واضح نہیں ہوتا تھا۔ بَاب ٤ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمُ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: (اے مسلمانو! تم اس وقت کو بھی یاد کرو) جبکہ تم اپنے رب سے التجائیں کرتے تھے فَاسْتَجَابَ لَكُمْ أَنِّي مُمِدُّكُمْ بِأَلْفِ مِنَ اس پر تمہارے رب نے تمہاری دعاؤں کو سنا الْمَلائِكَةِ مُرْدِ فِيْنَ وَمَا جَعَلَهُ اللهُ إِلَّا (اور کہا) کہ میں تمہاری مدد ہزاروں فرشتوں سے کروں گا گا جن کا لشکر کے بعد لشکر بڑ مر بڑھ بڑھ رہا ہو گا اور بشرى وَ لِتَطْمَينَ بِهِ قُلُوبُكُمْ ۚ وَ مَا اللہ نے اس خبر کو محض ایک بشارت کے طور پر النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللهِ إِنَّ اللهَ عَزِيزٌ نازل کیا تھا تاکہ اس کے ذریعہ سے تمہارے دل حَكِيمٌ إِذْ يُغَشِيكُمُ النَّعَاسَ اَمَنَةً مطمئن ہو جائیں اور مدد صرف اللہ کے پاس سے مِنْهُ وَيُنَزِّلُ عَلَيْكُمْ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً آتی ہے۔ (فرشتے تو محض ایک علامت ہیں۔ اللہ یقیناً بہت غالب (اور) حکمت والا ہے۔ ( یہ نشان ليُطَهِّرَكُمْ بِهِ وَيُذْهِبَ عَنْكُمْ رِجْزَ اس وقت ظاہر ہوا جبکہ خدا اپنی طرف سے امن الشَّيْطَنِ وَ لِيَرْبِطَ عَلَى قُلُوبِكُمْ وَيُثَبِّتَ اور تسکین کی خوشخبری دینے کیلئے تم پر اُونگھ نازل بِهِ الْأَقْدَامَ إِذْ يُوحَى رَبُّكَ إِلَى کر رہا تھا اور تم پر بادلوں سے پانی اُتار رہا تھا تا کہ اس الْمَلَكَةِ إِنِّي مَعَكُمْ فَثَبِتُوا الَّذِينَ آمَنُوا کے ذریعہ سے تمہیں پاک کر دے اور شیطان کی گندگی (یعنی اس کے خوف) کو تم سے دور کر دے سَألْقِي فِي قُلُوبِ الَّذِينَ كَفَرُوا الرُّعْبَ اور تاکہ تمہارے دلوں کو مضبوط کرے اور اس فَاضْرِبُوا فَوْقَ الْأَعْنَاقِ وَ اضْرِبُوا (بارش) کے ذریعہ سے تمہارے قدموں کو مضبوط