صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 250 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 250

صحيح البخاری جلد ۸ ۲۵۰ ۶۴ - کتاب المغازی كَانَ يَقُولُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ أَعَزَّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ایک اللہ جُنْدَهُ وَنَصَرَ عَبْدَهُ وَغَلَبَ الْأَحْزَابَ کے سوا کوئی معبود نہیں، اس نے اپنی فوج کو عزت دی اور اپنے بندہ کی مدد کی اور خود اکیلے ہی وَحْدَهُ فَلَا شَيْءَ بَعْدَهُ۔ان احزاب کو مغلوب کر دیا۔اب اس کے بعد کوئی (خوف کی) بات نہیں۔٤١١٥ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا :۴۱۱۵ محمد بن سلام بیکندی) نے مجھ سے بیان الْفَزَارِيُّ وَعَبْدَةُ عَنْ إِسْمَاعِيْلَ بْنِ کیا کہ (مروان بن معاویہ) فزاری اور عبدہ نے أَبِي خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ ہمیں بتایا۔اسماعیل بن ابی خالد سے مروی ہے کہ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ دَعَا انہوں نے کہا: میں نے حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رضی اللہ عنہما سے سنا۔کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ الْأَحْزَابِ فَقَالَ اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ علیہ وسلم نے احزاب کے خلاف دعا کی اور فرمایا: اے اللہ ! جو کتاب کو نازل کرنے والا ہے، جلدی حساب لینے والا ہے، ان احزاب کو بھگا دے، انہیں بھگا دے اور ان کے قدم اُکھاڑ دے۔سَرِيْعَ الْحِسَابِ اهْزِمِ الْأَحْزَابَ اللَّهُمَّ اهْزِمُهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ۔اطرافه : ۲۹۳۳، ۲۹۶۵، ۳۰۲۵، ۱۳۹۲، ۷۴۸۹ ٤١١٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلِ ۴۱۱۶ محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔موسیٰ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ وَنَافِعِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بن عقبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سالم (بن اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عبد اللہ بن عمر) اور نافع سے، ان دونوں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت رَضِيَ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَفَلَ مِنَ الْغَزْوِ کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی غزوہ یا حج أَوِ الْحَجَ أَوِ الْعُمْرَةِ يَبْدَأُ فَيُكَبِّرُ ياعمرہ سے واپس آتے تو پہلے تین بار اللہ اکبر کہتے ثَلَاثَ مِرَارٍ ثُمَّ يَقُوْلُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ پھر فرماتے: ایک اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اس میں تمام خوبیاں ہیں اور وہ ہر بات پر قادر ہے،