صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 248 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 248

صحیح البخاری جلد ۸ ۲۴۸ ۶۴ - کتاب المغازی الْأَحْزَابَ عَنْهُ الْآنَ نَغْزُوهُمْ وَلَا ہٹ گئے تو میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے يَغْزُوْنَنَا نَحْنُ نَسِيْرُ إِلَيْهِمْ۔ طرفه: ۴۱۰۹ سنا۔ اب ہم ان پر حملہ کریں گے اور وہ ہم پر حملہ نہیں کریں گے۔ ہم ان کی طرف جایا کریں گے۔ ٤١١١: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا رَوْحٌ ۴۱۱۱: اسحاق (بن منصور ) نے ہمیں بتایا۔ روح حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيْدَةَ بن عبادہ) نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام بن حسان) عَنْ عَلِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد (بن سیرین) سے، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ يَوْمَ انہوں نے عبیدہ (بن عمرو سلمانی) سے ، عبیدہ نے الْخَنْدَقِ مَلَا اللهُ عَلَيْهِمْ بُيُوتَهُمْ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے، حضرت علی نے نبی وَقُبُورَهُمْ نَارًا كَمَا شَغَلُونَا عَنْ صَلَاةِ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے خندق کے موقع پر فرمایا: اللہ ان کافروں کے لئے ان کے الْوُسْطَى حَتَّى غَابَتِ الشَّمْسُ۔ اطرافه ۲۹۳۱، ۴۵۳۳، ۶۳۹۶ گھر اور ان کی قبریں آگ سے بھر دے ! انہوں نے ہمیں مصروف رکھا اور صلوٰۃ وسطی ( درمیانی نماز ) کا موقع نہیں دیا یہاں تک کہ سورج غروب ہو گیا۔ ٤١١٢: حَدَّثَنَا الْمَكِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۴۱۱۲ مکی بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ( بن ابی عبد اللہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عُمَرَ (بن کثیر ) سے ، بچی نے ابو سلمہ (بن عبد الرحمن ) سے، ابوسلمہ نے حضرت جابر بن عبداللہ سے بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ جَاءَ روایت کی کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ يَوْمَ الْخَنْدَقِ بَعْدَ مَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ غزوہ خندق کے اثنا میں ایک دفعہ سورج غروب جَعَلَ يَسُبُّ كُفَّارَ قُرَيْشٍ وَقَالَ ہونے کے بعد آئے اور کفار قریش کو سخت سست يَا رَسُوْلَ اللهِ مَا كِدْتُ أَنْ أُصَلِّيَ کہنے لگے اور کہا: یا رسول اللہ ! قریب تھا کہ میں حَتَّى كَادَتِ الشَّمْسُ أَنْ تَغْرُبَ قَالَ نماز سے رہ جاتا۔ اس وقت نماز پڑھی کہ سورج النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاللهِ ڈوبنے کو تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی