صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 245 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 245

صحیح البخاری جلد ۸ ۲۴۵ ۶۴ - کتاب المغازی ٤١٠٦: حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ ۴۱۰۶ احمد بن عثمان نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُرَيْحُ بْنُ مَسْلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي شُريح بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔کہتے تھے: ابراہیم إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي بن یوسف نے مجھ سے بیان کیا، کہا: میرے باپ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ يوسف بن اسحاق ) نے مجھے بتایا کہ ابو اسحاق يُحَدِّثُ قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ الْأَحْزَابِ (طبیعی) سے مروی ہے وہ کہتے تھے: میں نے وَخَنْدَقَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت براٹھ کو بیان کرتے سنا۔انہوں نے کہا: وَسَلَّمَ رَأَيْتُهُ يَنْقُلُ مِنْ تُرَابِ الْخَنْدَقَ جب احزاب کا واقعہ ہوا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خندق کھودی تو میں نے دیکھا کہ حَتَّى وَارَى عَنِّي التَّرَابُ جِلْدَةَ بَطْنِهِ آپ خندق سے مٹی ڈھو رہے ہیں یہاں تک کہ وَكَانَ كَثِيرَ الشَّعَرِ فَسَمِعْتُهُ يَرْتَجِزُ دھول نے آپ کے شکم کو چھپا لیا ہے اور آپ بِكَلِمَاتِ ابْنِ رَوَاحَةَ وَهُوَ يَنْقُلُ مِنَ کے جسم پر بہت بال تھے۔میں نے سنا کہ آپ التُّرَابِ يَقُولُ : ابن رواحہ کے یہ رجزیہ شعر پڑھتے تھے اور ساتھ مٹی ڈھوتے جاتے تھے: اللَّهُمَّ لَوْلَا أَنْتَ مَا اهْتَدَيْنَا اے اللہ ! اگر تو ہدایت نہ کرتا تو ہم وَلَا تَصَدَّقْنَا وَلَا صَلَّيْنَا ہدایت نہ پاتے اور نہ صدقہ دیتے اور نہ فَأَنْزِلَنْ سَكِيْنَةً عَلَيْنَا نماز پڑھتے سو تو ہی ہم پر تسلی نازل فرما اور ہمیں ثابت قدم رکھ اگر ہمارا دشمن وَثَبَتِ الْأَقْدَامَ إِنْ لَّاقَيْنَا سے مقابلہ ہو جائے۔انہی نے ہم پر ظلم إِنَّ الْأُلَى قَدْ بَغَوْا عَلَيْنَا کئے ہیں اور جب کبھی انہوں نے فساد کا وَإِنْ أَرَادُوا فِتْنَةً أَبَيْنَا ارادہ کیا ہے تو ہم نے اسے پسند نہیں کیا۔قَالَ ثُمَّ يَمُدُّ صَوْتَهُ بِآخِرِهَا۔اطرافه ۳۸۳۶، ۲۸۳۷ ۳۰۳۴ ۴۱۰۴: ۶۶۲۰، ۷۲۳۶ اور آپ آخری مصرعہ پر اپنی آواز لمبی کرتے۔٤١٠٧: حَدَّثَنِي عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۴۱۰۷: عبدہ بن عبد اللہ نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَن عبد الصمد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبد الرحمن سے