صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 244 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 244

صحیح البخاری جلد ۸ ۲۴ ۶۴ - كتاب المغازی الْبَرَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ (مُبَیعی) سے، سبیعی نے حضرت براء بن عازب ) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْقُلُ التَّرَابَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی يَوْمَ الْخَنْدَقِ حَتَّى أَغْمَرَ بَطْنَهُ أَوْ صلى اللہ علیہ وسلم خندق کے دن مٹی ڈھو رہے تھے اغْبَرَّ بَطْنُهُ يَقُولُ: یہاں تک کہ آپؐ کے پیٹ کو گرد نے ڈھانپ لیا تھا یا کہا: آپ کا پیٹ گرد آلود ہو گیا تھا۔ آپ یہ شعر پڑھتے تھے: وَاللَّهِ لَوْلَا اللَّهُ مَا اهْتَدَيْنَا اللہ کی قسم ! اگر اللہ نہ ہوتا تو ہم بھی ہدایت وَلَا تَصَدَّقْنَا وَلَا صَلَّيْنَا نہ پاتے اور نہ صدقہ دیتے اور نہ نماز پڑھتے۔ فَأَنْزِلَنْ سَكِينَةً عَلَيْنَا اے اللہ ! تو ہی ہم پر تسلی نازل کر اور ہمیں ثابت قدم رکھ ، اگر ہماری مڈ بھیڑ دشمن وَثَبَتِ الْأَقْدَامَ إِنْ لَّا قَيْنَا سے ہو۔ یہ لوگ ہم پر چڑھ آئے ہیں جب إِنَّ الْأُلَى قَدْ بَغَوْا عَلَيْنَا بھی انہوں نے فتنہ برپا کرنے کا ارادہ کیا وَإِذَا أَرَادُوْا فِتْنَةً أَبَيْنَا ہے تو ہم نے اسے پسند نہیں کیا۔ وَيَرْفَعُ بِهَا صَوْتَهُ أَبَيْنَا أَبَيْنَا ۔ اور آخر میں اپنی آواز لفظ آبینا سے بلند کرتے۔ اطرافه: ۲۸۳۶، ۲۸۳۷، ۳۰۳۴، ۴۱۰۶، ۶۶۲۰، ۷۲۳۶ ٤١٠٥ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۴۱۰۵: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی بن سعید بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے روایت کی کہ الْحَكَمُ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ انہوں نے کہا: حکم (بن عتیبہ) نے مجھے بتایا۔ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ انہوں نے مجاہد سے ، مجاہد نے حضرت ابن عباس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نُصِرْتُ بِالصَّبَا رضی اللہ عنہما سے، حضرت ابن عباس نے نبی وَأُهْلِكَتْ عَادٌ بِالدَّبُوْرِ ۔ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: بادِ صبا سے میری مدد کی گئی ہے اور عاد غربی ہوا سے ہلاک کئے گئے۔ اطرافه: ۱۰۳۵، ۳۲۰۵، ۳۳۴۳