صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 243 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 243

صحیح البخاری جلد ۸ ۲۴۳ ۶۴ - کتاب المغازی امْرَأَتِي فَقَالَتْ بِكَ وَبِكَ فَقُلْتُ قَدْ ہو۔ میں نے کہا: میں نے تو وہی کیا ہے جو تم نے فَعَلْتُ الَّذِي قُلْتِ فَأَخْرَجَتْ لَهُ کہا تھا۔ چنانچہ اس نے آٹا آنحضرت صلی علیم کے عَجِيْنًا فَبَصَقَ فِيْهِ وَبَارَكَ ثُمَّ عَمَدَ سامنے رکھ دیا۔ آپؐ نے اس میں اپنا لعاب ڈالا إِلَى بُرْمَتِنَا فَبَصَقَ وَبَارَكَ ثُمَّ قَالَ ادْعُ اور برکت کی دعا کی۔ آپؐ ہماری ہانڈی کی طرف گئے اور اس میں لعاب ڈالا اور برکت کی دعا کی پھر خَابِرَةً فَلْتَخْبِرْ مَعِي وَاقْدَحِي مِنْ فرمایا: روٹی پکانے والی کو بلاؤ کہ وہ میرے سامنے بُرْمَتِكُمْ وَلَا تُنْزِلُوهَا وَهُمْ أَلْفَ فَأَقْسِمُ رونی کا بِاللهِ لَقَدْ أَكَلُوا حَتَّى تَرَكُوهُ وَانْحَرَفُوا نکالتے جاؤ۔ کھانے والے ایک ہزار تھے۔ میں وَإِنَّ بُرْمَتَنَا لَتَغِطُّ كَمَا هِيَ وَإِنَّ اللہ کی قسم کھاتا ہوں ان سب نے کھایا اور بیچ بھی عَجِيْنَنَا لَيُخْبَرُ كَمَا هُوَ ۔ اطرافه: ۳۰۷۰، ۴۱۰۱ ئے اور ہانڈی نہ اُتارو اور اس سے اس سے گوشت رہا اور وہ چلے گئے اور ہماری ہانڈی ویسی ہی اُبل رہی تھی اور ہمارے آٹے کی روٹیاں بھی پکائی جارہی تھیں۔ ٤١٠٣ : حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ ۴۱۰۳: عثمان بن ابی شیبہ نے مجھ سے بیان کیا کہ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ عبده بن سلیمان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا : هشام بن عروہ) سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، إِذْ جَاء وَكُمْ مِنْ فَوْقِكُمْ وَمِنْ اَسْفَلَ ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ آیت إِذْ جَاءُوكُم مِّنْ فَوْقِكُمْ یعنی مِنْكُمْ وَإِذْ زَاغَتِ الْأَبْصَارُ وَبَلَغَتِ جب تمہارے دشمن تمہارے پاس تمہارے اوپر الْقُلُوبُ الْحَنَاجِرَ (الأحزاب: ١١) قَالَتْ كَانَ سے اور تمہارے نیچے سے اُمڈ آئے { اور جب ذَاكَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ۔ آنکھیں پتھرا گئیں اور دل (اچھلتے ہوئے) ہنسلیوں تک جاپہنچے۔} حضرت عائشہ کہتی تھیں: یہ جنگ خندق سے متعلق ہے۔ ٤١٠٤ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۴۱۰۴ : مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ (بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو اسحاق