صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 242 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 242

صحیح البخاری جلد ۸ ۲۴۲ ۶۴ - کتاب المغازی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا حُفِرَ رضی اللہ عنہما سے سنا، کہتے تھے: جب خندق کھو دی الْخَنْدَقُ رَأَيْتُ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ گئی میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ بھوک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمَصًا شَدِيدًا فَانْكَفَيْتُ سے آپ کا پیٹ پچک گیا۔ میں وہاں سے لوٹ کر إِلَى امْرَأَتِي فَقُلْتُ هَلْ عِنْدَكِ شَيْءٌ اپنی بیوی کے پاس آیا۔ میں نے پوچھا: کیا تمہارے فَإِنِّي رَأَيْتُ بِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ پاس کچھ ہے ؟ ہے ؟ کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمَصًا شَدِيدًا فَأَخْرَجَتْ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ اتنی بھوک ہے کہ آپؐ کا پیٹ پچک گیا ہے۔ یہ سن کر وہ میرے پاس ایک إِلَيَّ جِرَابًا فِيْهِ صَاعٌ مِنْ شَعِيْرٍ وَلَنَا تحصیلالائی جس میں ایک صاع جو تھے اور ہمارے بُهَيْمَةٌ دَاجِنٌ فَذَبَحْتُهَا وَطَحَنَتِ گھر کا پلا ہوا ایک بکری کا بچہ تھا۔ میں نے اسے ذبح الشَّعِيرَ فَفَرَغَتْ إِلَى فَرَاغِي وَقَطَّعْتُهَا کیا اور بیوی نے جو پیسے۔ میرے فارغ ہونے تک فِي بُرْمَتِهَا ثُمَّ وَلَّيْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ وہ بھی فارغ ہو گئی۔ میں نے گوشت کاٹ کر اُس کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ ہانڈی میں ڈال دیا۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لَا تَفْضَحْنِي بِرَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله کی طرف واپس چلا۔ وہ کہنے لگی: رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِمَنْ مَّعَهُ فَجِئْتُهُ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھیوں کے سامنے مجھے فَسَارَرْتُهُ فَقُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ ذَبَحْنَا شرمندہ نہ کرنا۔ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بُهَيْمَةً لَنَا وَطَحَنَّا صَاعًا مِنْ شَعِيْرٍ پاس آیا اور چپکے سے کہا: یا رسول اللہ ! ہم نے اپنا كَانَ عِنْدَنَا فَتَعَالَ أَنْتَ وَنَفَرٌ مَّعَكَ بکری کا بچہ ذبح کیا ہے اور ایک صاع جو جو ہمارے فَصَاحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پاس تھے جیسے ہیں۔ آپ آئیں اور آپ کے ساتھ کچھ لوگ بھی۔ یہ سن کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے يَا أَهْلَ الْخَنْدَقِ إِنَّ جَابِرًا قَدْ صَنَعَ بلند آواز سے فرمایا: خندق والو! جابر نے دعوت کی سُوْرًا فَحَيَّ هَلَّا بِكُمْ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ ہے۔ چلو جلدی چلو اور (مجھ سے) فرمایا: اپنی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُنْزِلُنَّ بُرْمَتَكُمْ بانڈی نہ اُتارنا اور اپنے آٹے کی روٹیاں بھی نہ پکانا وَلَا تَخْبِرُنَّ عَجِيْنَكُمْ حَتَّى أَجِيءَ جب تک کہ میں نہ آجاؤں۔ میں گھر میں آیا اور فَجِئْتُ وَجَاءَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے آگے تھے۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْدُمُ النَّاسَ حَتَّى جِئْتُ میں اپنی بیوی کے پاس گیا، کہنے لگی: تمہارا ایسا ویسا