صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 239 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 239

صحیح البخاری جلد ۸ فَقَالُوْا مُجِيبِينَ لَهُ: ۲۳۹ ۶۴ - كتاب المغازی تو انہوں نے جواب میں یہ کہا: نَحْنُ الَّذِينَ بَايَعُوا مُحَمَّدًا ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے محمد (صلی ) کی عَلَى الْجِهَادِ مَا بَقِيْنَا أَبَدًا بیعت کی ہے اس بات پر کہ جب تک باقی رہیں گے ہمیشہ جہاد کریں گے۔ اطرافه: ۲۸۳۴، ۲۸۳۵، ۲۹۶۱، ۳۷۹۵، ۳۷۹۶، ۴۱۰۰، ۶۴۱۳ ، ۷۲۰۱ ٤١٠٠ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۴۱۰۰: ابو معمر (عبد اللہ بن عمر و منقری) نے ہم عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ سے بیان کیا کہ عبد الوارث ( بن سعید ) نے ہمیں أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ جَعَلَ بتایا۔ انہوں نے عبد العزیز بن صہیب) سے، الْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ يَحْفِرُونَ عبدالعزیز نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے الْخَنْدَقَ حَوْلَ الْمَدِينَةِ وَيَنْقُلُوْنَ روایت کی کہ انہوں نے کہا کہ مہاجرین اور انصار مدینہ کے گرد خندق کھودنے لگے اور وہ اپنی پیٹھوں التَّرَابَ عَلَى مُتُوْنِهِمْ وَهُمْ يَقُوْلُوْنَ : پر مٹی ڈھو رہے تھے اور یہ شعر پڑھتے جاتے تھے: نَحْنُ الَّذِينَ بَايَعُوا مُحَمَّدًا الله سل ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے محمد (صلی علیم) کے عَلَى الْإِسْلَامِ مَا بَقِينَا أَبَدًا ہاتھ پر بیعت کی ہے کہ جب تک ہم باقی رہیں گے ہمیشہ اسلام پر قائم رہیں گے۔ قَالَ يَقُوْلُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت انس کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان وَسَلَّمَ وَهُوَ يُجِيبُهُمْ: کے جواب میں یہ فرمارہے تھے کہ اللَّهُمَّ إِنَّهُ لَا خَيْرَ إِلَّا خَيْرُ الْآخِرَهْ اے اللہ ! آخرت کی بھلائی کے سوا کوئی بھلائی فَبَارِكْ فِي الْأَنْصَارِ وَالْمُهَاجِرَة نہیں، سو تو انصار اور مہاجرین کو برکت دے۔ قَالَ يُؤْتَوْنَ بِمِلْءِ كَفِي مِنَ الشَّعِيْرِ حضرت انس کہتے تھے: دو مٹھی جو اُن کو دیئے فَيُصْنَعُ لَهُمْ بِإِهَالَةٍ سَنِخَةٍ تُوضَعُ جاتے تھے اور بو دار چربی ڈال کر وہ پکائے جاتے بَيْنَ يَدَيِ الْقَوْمِ وَالْقَوْمُ جِيَاعٌ وَهِيَ اور یہی کھانا ان کے سامنے رکھا جاتا بحالیکہ وہ لوگ بھوکے ہوتے اور یہ کھانا بدمزہ اور تلخ تھا اور اس بَشِعَةٌ فِي الْحَلْقِ وَلَهَا رِيحٌ مُنْتِنٌ۔ کی سڑی ہوئی بو ہوتی۔ اطرافه: ۲۸۳۴، ۲۸۳۵، ۲۹۶۱، ۳۷۹۵، ۳۷۹۶، ۴۰۹۹، ۶۴۱۳ ، ۷۲۰۱