صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 238 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 238

صحیح البخاری جلد ۸ ۲۳۸ ۶۴ - كتاب المغازی ٤٠٩٨ : حَدَّثَنِي قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۴۰۹۸ : قتیبہ بن سعید ) نے مجھ سے بیان کیا کہ عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ عبد العزيز بن ابی حازم) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا مَعَ (اپنے باپ) ابو حازم ( سلمہ بن دینار) سے، ابوحازم رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نے حضرت سہل بن سعد (ساعدی) رضی اللہ عنہ الْخَنْدَقِ وَهُمْ يَحْفِرُونَ وَنَحْنُ نَنْقُلُ روایت کی۔ انہوں نے کہا : ہم رسول اللہ صل العلوم سے ۔ التَّرَابَ عَلَى أَكْتَادِنَا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ کے ساتھ خندق میں تھے اور وہ خندق کھود رہے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تھے اور ہم مٹی اپنے مونڈھوں پر ڈھو رہے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللَّهُمَّ لَا عَيْشَ إِلَّا عَيْشُ الْآخِرَهْ اے اللہ ! آخرت کی زندگی کے سوا کوئی فَاغْفِرْ لِلْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ زندگی نہیں، مہاجرین و انصار کی مغفرت فرما۔ اطرافه: ۳۷۹۷، ۶۴۱۴ ٤٠٩٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۴۰۹۹: عبد الله بن محمد (مندی) نے ہمیں بتایا۔ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا معاویہ بن عمرو نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اسحاق أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ حُمَيْدٍ سَمِعْتُ أَنَسًا (فراری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حمید (طویل) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ خَرَجَ رَسُوْلُ اللهِ سے روایت کی کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْخَنْدَقِ سے سنا۔ وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَإِذَا الْمُهَاجِرُوْنَ وَالْأَنْصَارُ يَحْفِرُوْنَ خندق کی طرف نکلے، دیکھا کہ مہاجرین و انصار فِي غَدَاةٍ بَارِدَةٍ فَلَمْ يَكُنْ لَهُمْ عَبِيدٌ سردی کے دن صبح کے وقت خندق کھود رہے يَعْمَلُوْنَ ذَلِكَ لَهُمْ فَلَمَّا رَأَى مَا بِهِمْ ہیں۔ اُن کے غلام نہ تھے جو اُن کے لئے یہ کام کرتے۔ جب آپ نے ان کی تکان اور بھوک مِنَ النَّصَبِ وَالْجُوْعِ قَالَ: محسوس کی تو فرمایا کہ اللَّهُمَّ إِنَّ الْعَيْشَ عَيْشُ الْآخِرَهْ اصل زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔ فَاغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ وَالْمُهَاجِرَة اے اللہ ! انصار اور مہاجرین کی مغفرت فرما۔