صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 237 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 237

صحیح البخاری جلد ۸ ۲۳ ۶۴ - کتاب المغازی نہ انہوں نے ہمت ہاری اور صبر کرنے والے اللہ کے محبوب ہیں۔کتنا بڑا فرق ہے دونوں کے احساسات میں۔یسعیاہ نبی علیہ السلام نے فرمایا تھا: "2 وه راستی سے عدالت کرے گا، وہ ماندہ نہ ہوگا اور ہمت نہ ہارے گا، جب تک کہ عدالت کو زمین پر قائم نہ کرلے۔جزیرے اس کی شریعت کا انتظار کریں گے۔“ (یسعیاہ باب ۳:۴۲تا۵) اس پیشگوئی کا آخری حصہ بھی اسی روح جہاد کا متقاضی ہے جس کا نمونہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم نے دکھایا اور جسے امام بخاری وغیرہ محدثین کی کاوش نے ہمارے لئے محفوظ کر دیا ہے کہ ہم ان کے پاک نمونے سے فائدہ اٹھائیں اور اسی روح کے ساتھ جہادِ عظیم کی مقدس مہم جاری رکھیں۔جَزَاهُمُ اللهُ عَنَّا خَيْرَ الْجَزَاءِ بَاب ۲۹ : غَزْوَةُ الْخَنْدَقِ وَهِيَ الْأَحْزَابُ غزوہ خندق اور یہی غزوہ احزاب ہے قَالَ مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ كَانَتْ فِي موسیٰ بن عقبہ نے کہا کہ جنگ خندق شوال ھ میں ہوئی۔شَوَّالٍ سَنَةَ أَرْبَع۔٤٠٩٧: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ ۴۰۹۷: يعقوب بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ که يحي بن سعید (قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ نے عبید اللہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نافع اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله نے مجھے بتایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے رَضِيَ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَرَضَهُ يَوْمَ أُحُدٍ وَهُوَ مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ احد ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةً فَلَمْ يُجِزْهُ کے دن ان کا جائزہ لیا اور وہ چودہ برس کے تھے، آپ نے انہیں (جنگ میں شامل ہونے کی) وَعَرَضَهُ يَوْمَ الْخَنْدَقِ وَهُوَ ابْنُ اجازت نہ دی اور خندق کے دن ان کا جائزہ لیا اور وہ پندرہ برس کے تھے۔چنانچہ آپ نے انہیں جنگ میں شریک ہونے کی خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةٌ فَأَجَازَهُ۔اجازت دی۔طرفه: ۲۶۶۴