صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 229 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 229

صحیح البخاری جلد ۸ ۲۲۹ ۶۴ - کتاب المغازی ہذیل مکہ مکرمہ کے شمالی قبائل میں سے مشہور قبیلہ ہے۔ صحابہ کرام نے جب دیکھا تو وہ اُس وقت ان کے نرغے میں تھے۔ ناچار ان صحابہ کو اپنے بچاؤ کے لئے حملہ آوروں سے لڑنا پڑا۔ 100 km مدينة ۔۔ الأكحل ابواء پدر الرايس رابع الجحفة قديد ال حر الأحمر ينبوع بئر معونة رجيع عسفان هدأة ۔ که ساحل سمندر ساحلی تجارتی راسته م کشادہ پہاڑی راستہ تنگ پہاڑی راسته عرفة مكة طائف أَنهَا بَعد أُحدٍ : ابن اسحاق کی کی یہ وہ روایت ہے جس کا حوالہ عنوان با الہ عنوان باب میں دیا گیا ہے اور جس میں صراحت ہے کہ یہ واقعہ جنگ اُحد کے بعد ۳ھ کا ہے۔ ظاہر ہے کہ غزوہ احد ۱۴۔ شوال ۳ھ ہجری میں ہوا اور غزوہ رجیع مطابق تصریح ابن سعد ماہ صفر سھ میں۔ لے تو یہ عرصہ تین چار ماہ سے زیادہ کا نہیں۔ بعض کتب سیر و تاریخ میں رجیع اور ا الطبقات الكبرى لابن سعد، سرية المنذر بن عمرو، جزء ۲ صفحه ۴۹،۴۸)