صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 226 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 226

صحیح البخاری جلد ۸ ۲۲۶ ۶۴ - كتاب المغازی وَمُنْذِرُ بْنُ عَمْرِو سُمِّيَ بِهِ مُنْذِرًا۔ نام پر عروہ رکھا گیا اور ان شہیدوں میں سے حضرت منذر بن عمرو بھی تھے۔ انہی کے نام پر (حضرت زبیر کے ایک لڑکے کا نام ) منذر رکھا گیا۔ اطرافه: ۴۷۶، ۲۱۳۸، ۲۲۶۳، ۲۲۶۴، ۲۲۹۷، ۳۹۰۵، ۶۰۷۹،۵۸۰۷ ٤٠٩٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا ۴۰۹۴ : محمد (بن مقاتل) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ سلیمان أَبِي مِجْلَةٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ تیمی نے ہمیں نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو مجلز سے، انہوں قَالَ قَنَتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ بَعْدَ الرُّكُوعِ شَهْرًا يَدْعُو عَلَى رِعْل انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے بعد وَذَكْوَانَ وَيَقُوْلُ عُصَيَّةُ عَصَتِ الله ایک مہینہ کھڑے ہو کر رعل اور ذکوان (قبیلوں) وَرَسُوْلَهُ۔ کے خلاف دعا کرتے رہے اور فرماتے تھے: عصیہ قبیلہ نے اللہ اور اس کے رسول سے بغاوت کی۔ اطرافه: ۱۰۰۱ ۱۰۲ ۱۰۰۳، ۱۳۰۰، ۲۸۰۱، ۲۸۱۴، ۳۰۶۴، ۳۱۷۰، ۴۰۸۸، ۴۰۸۹، ۴۰۹۰ ۷۳۴۱،۶۳۹۴ ،۴۰۹۶ ،۴۰۹۵ ،۴۰۹۲ ،۴۰۹۱ ٤٠٩٥ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۴۰۹۵ : يحي بن نگیر نے ہم سے بیان کیا کہ مالک حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسحاق بن عبد اللہ بن بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ ابی طلحہ سے ، انہوں نے حضرت انس بن مالک سے قَالَ دَعَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔ انہوں نے کہا : نبی صلی الم تمیں دن تک ان لوگوں کے خلاف دعا کرتے رہے جنہوں عَلَى الَّذِيْنَ قَتَلُوْا أَصْحَابَهُ بِبِئْرِ نے بئر معونہ میں آپ کے صحابہ کو قتل کر دیا تھا۔ آپ رعل اور لحیان اور عصیہ جس نے اللہ اور اس عَلَى رِعْلٍ وَلَحْيَانَ وَعُصَيَّةَ عَصَت کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بغاوت بغاوت کی، کے اللهَ وَرَسُولَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خلاف دعا کر رہے تھے۔ حضرت انس نے کہا: قَالَ أَنَسٌ فَأَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى لِنَبِيِّهِ الله تعالیٰ نے اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کو اُن (صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِيْنَ لوگوں کی نسبت جو بئر معونہ میں قتل کئے گئے تھے، مَعُوْنَةً ثَلَاثِيْنَ صَبَاحًا حِيْنَ يَدْعُو