صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 221
صحیح البخاری جلد ۸ ۲۲۱ ۶۴ - کتاب المغازی عَلَى رِعْلٍ وَذَكْوَانَ وَعُصَيَّةَ وَبَنِي خلاف دعا کرتے رہے۔ یعنی رعل، ذکوان، عصیہ لَحْيَانَ۔ زَادَ خَلِيفَةً حَدَّثَنَا ابْنُ زُرَيْعٍ اور بنو لحیان پر۔ خلیفہ (بن خیاط ) نے اس روایت حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ میں اتنا بڑھایا کہ (یزید) بن زریع نے ہم سے أَنَّ أُولَئِكَ السَّبْعِيْنَ مِنَ الْأَنْصَارِ بیان کیا کہ سعید ( بن ابی عروبہ ) نے ہمیں بتایا۔ قُتِلُوا بِبِثْرِ مَعُوْنَةَ قُرْآنًا كِتَابًا نَحْوَهُ۔ انہوں نے قتادہ سے اسی طرح روایت کی کہ حضرت انس نے ہم سے بیان کیا: یہ ستر آدمی انصار میں سے تھے جو بئر معونہ میں شہید کئے گئے۔ قرآن کا لفظ جو اس روایت میں آیا ہے، اس سے مراد کتاب ہے۔ اطرافه ۱۰۰۱، ۱۰۰۲، ۱۰۰۳، ۱۳۰۰، ۲۸۰۱، ۲۸۱۴، ۳۰۶۴، ۳۱۷۰، ۴۰۸۸، ۴۰۸۹، ۴۰۹۱ ۷۳۴۱،۶۳۹۴ ،۴۰۹۶ ،۴۰۹۵ ،۴۰۹۴ ،۴۰۹۲ ٤٠٩١ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۴۰۹۱ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ إِسْحَاقَ تمام ( بن يحي) نے ہمیں بتایا۔ اسحاق بن عبد الله بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ قَالَ حَدَّثَنِي بن ابی طلحہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا : حضرت أَنَسَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس نے مجھے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نے ان کے ماموں (حضرت حرام بن ملحان) کو جو بَعَثَ خَالَهُ أَخٌ لِأُمِّ سُلَيْمٍ فِي سَبْعِينَ ام سلیم کے بھائی تھے ستر سواروں کے ساتھ بھیجا رَاكِبًا وَكَانَ رَئِيسَ الْمُشْرِكِينَ عَامِرُ اور عامر بن طفیل مشرکوں کا سردار تھا جس نے بْنُ الطَّفَيْلِ خَيْرَ بَيْنَ ثَلَاثِ خِصَالٍ (انحضرت صلی الم کو تین باتوں میں سے ایک کا فَقَالَ يَكُونُ لَكَ أَهْلُ السَّهْلِ وَلِي اختیار دیا تھا۔ اس نے کہا: قصباتی لوگ آپ کے أَهْلُ الْمَدَرِ أَوْ أَكُونُ خَلِيفَتَكَ أَوْ ہوں گے اور دیہاتی میرے یا یہ کہ میں آپ کی وفات کے بعد ) آپ کا جانشین : بعد آپ کا جاستین ہوں گا ورنہ میں أَغْزُوكَ بِأَهْلِ غَطَفَانَ بِأَلْفِ وَأَلْفِ دو ہزار غطفان کے آدمیوں کو لے کر آپ پر حملہ فَطْعِنَ عَامِرٌ فِي بَيْتِ أُمّ فُلَانٍ فَقَالَ کردوں گا تو عامر کسی عورت کے گھر طاعون میں غُدَّةٌ كَغُدَّةِ الْبَكْرِ فِي بَيْتِ امْرَأَةٍ مِنْ مبتلا ہوا، کہنے لگا: یہ ویسی ہی گلٹیوں کی بیماری ہے آلِ بَنِي فُلَانٍ ائْتُونِي بِفَرَسِي فَمَاتَ جو (آل سلول کی ) ایک عورت کے گھر میں جو ان