صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 220
صحیح البخاری جلد ۸ ۲۲۰ ۶۴ - كتاب المغازی ٤٠٩٠ : حَدَّثَنِي عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ ۴۰۹۰: عبد الا علی بن حماد نے مجھے بتایا کہ یزید حَمَّادٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا بن زُرَیع نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) سعید ( بن سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ابی عروبہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رِعْلًا وَذَكْوَانَ قتادہ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے وَعُصَيَّةَ وَبَنِي لَحْيَانَ اسْتَمَدُّوا روایت کی کہ رمل، ذکوان، عصیہ اور بنو لحیان نے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک دشمن کے عَدُةٍ فَأَمَدَّهُمْ بِسَبْعِينَ مِنَ الْأَنْصَارِ بر خلاف مدد طلب کی۔ آپؐ نے اُن کی ستر انصار سے مدد کی جنہیں ہم اپنے زمانے میں قاری کہا كُنَّا نُسَمِّيهِمُ الْقُرَّاءَ فِي زَمَانِهِمْ کرتے تھے ، وہ دن کو کو لکڑیاں لاتے اور رات كَانُوا يَحْتَطِبُوْنَ بِالنَّهَارِ وَيُصَلُّوْنَ کو نماز پڑھتے۔ جب بئر معونہ پر پہنچے تو انہوں نے بِاللَّيْلِ حَتَّى كَانُوا بِبِثْرِ مَعُوْنَةَ ان (صحابہ) سے دعا کیا اور انہیں مار ڈالا۔ نبی قَتَلُوْهُمْ وَغَدَرُوا بِهِمْ فَبَلَغَ النَّبِيَّ صلى اللہ علیہ وسلم کو یہ خبر پہنچی تو آپ مہینہ بھر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَنَتَ شَهْرًا صبح کی نماز میں عرب کے چند قبیلوں کے خلاف يَدْعُو فِي الصُّبْحِ عَلَى أَحْيَاءٍ مِنْ دعا کرتے رہے۔ یعنی رعل، ذکوان، عصیہ اور أَحْيَاءِ الْعَرَبِ عَلَى رِعْلٍ وَذَكْوَانَ بنو لحیان کے خلاف۔ حضرت انس نے کہا: ہم سمجھتے وَعُصَيَّةَ وَبَنِي لَحْيَانَ۔ قَالَ أَنَسٌ رہے کہ یہ بھی قرآن ہے جو اُن کے متعلق نازل ہوا فَقَرَأْنَا فِيْهِمْ قُرْآنًا ثُمَّ إِنَّ ذَلِكَ رُفِعَ : ہے۔ پھر یہ شبہ دور ہوا۔ (اور وہ یہ الفاظ تھے :) بَلِّغُوا عَنَّا قَوْمَنَا أَنَّا لَقِينَا رَبَّنَا فَرَضِيَ ہماری طرف سے ہماری قوم کو کہہ دو کہ ہم اپنے عَنَّا وَأَرْضَانَا۔ رب سے جاملے ہیں۔ وہ ہم سے خوش ہوا اور ہمیں خوش کر دیا۔ وَعَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ اور (اسی سند کے ساتھ) قتادہ سے مروی ہے۔ حَدَّثَهُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انہوں نے حضرت انس بن مالک سے روایت کی وَسَلَّمَ قَنَتَ شَهْرًا فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ کہ انہوں نے ان کو بتایا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک يَدْعُو عَلَى أَحْيَاءٍ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ مہینہ تک صبح کی نماز میں عرب کے بعض قبائل کے