صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 219
صحیح البخاری جلد ۸ ۲۱۹ ۶۴ - کتاب المغازی لِحَاجَةٍ يُقَالُ لَهُمُ الْقُرَّاءُ فَعَرَضَ لَهُمْ نے ستر آدمی جو قاری تھے ( تبلیغ کی ) غرض سے حَيَّانِ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ رِعْلٌ وَذَكْوَانُ بھیجے ۔ بنی سلیم کے دو قبیلوں رعل اور ذکوان نے عِنْدَ بِئْرٍ يُقَالُ لَهَا بِئْرُ مَعُوْنَةَ فَقَالَ ان سے ایک کنوئیں کے پاس جسے بئر معونہ کہتے الْقَوْمُ وَاللَّهِ مَا إِيَّاكُمْ أَرَدْنَا إِنَّمَا نَحْنُ ہے ، تعرض کیا۔ ان لوگوں نے کہا: اللہ کی قسم! ہم مُجْتَازُوْنَ فِي حَاجَةٍ لِلنَّبِيِّ صَلَّى الله تمہارے قصد سے نہیں آئے بلکہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک کام کے لئے آگے جارہے ہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَتَلُوهُمْ فَدَعَا النَّبِيُّ مگر انہوں نے ان کو قتل کر ڈالا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ شَهْرًا ان کے خلاف ایک مہینہ بھر صبح کی نماز میں دعا فِي صَلَاةِ الْغَدَاةِ وَذَلِكَ بَدْءُ الْقُنُوتِ کرتے رہے اور دعائے قنوت کی یہی ابتداء تھی وَمَا كُنَّا نَقْنُتُ ۔ اور ہم پہلے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے۔ قَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ وَسَأَلَ رَجُلٌ عبد العزیز بن صہیب) نے (اسی سند سے ) یہ کہا أَنَسًا عَنِ الْقُنُوتِ أَبَعْدَ الرُّكُوعِ أَوْ اور ایک شخص نے دعائے قنوت کی نسبت حضرت عِنْدَ فَرَاغِ مِنَ الْقِرَاءَةِ قَالَ لَا بَلْ انس سے پوچھا: آیا رکوع کے بعد ہے یا قرآت سے فارغ ہونے پر ؟ انہوں نے کہا: نہیں بلکہ عِنْدَ فَرَاغَ مِنْ الْقِرَاءَةِ۔ قرآت سے فارغ ہونے پر (رکوع سے پہلے )۔ اطرافه: ۱۰۰۱ ۱۰۲ ۱۰۰۳، ۱۳۰۰، ۲۸۰۱، ۲۸۱۴، ۳۰۶۴، ۴۰۸۹،۳۱۷۰، ۴۰۹۰، ۴۰۹۱، ۴۰۹۲ ۷۳۴۱۶۳۹۴ ،۴۰۹۶ ،۴۰۹۵ ،۴۰۹۴ ٤٠٨٩ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ ۴۰۸۹ : مسلم بن ابراہیم) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَنَتَ ہشام نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) قتادہ نے ہمیں رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بتایا کہ حضرت انس ؓ سے مروی ہے۔ انہوں نے شَهْرًا بَعْدَ الرُّكُوعِ يَدْعُو عَلَى کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے بعد أَحْيَاءٍ مِنَ الْعَرَبِ۔ قنوت میں مہینہ بھر عرب کے چند قبیلوں کے خلاف دعا کرتے رہے۔ اطرافه : ۱۰۰۱، ۱۰۰۲، ۱۰۰۳، ۱۳۰۰، ۲۸۰۱، ۲۸۱۴، ۴۰۸۸،۳۱۷۰،۳۰۶۴، ۴۰۹۰، ۴۰۹۱، ۴۰۹۲ ۷۳۴۱۶۳۹۴ ،۴۰۹۶ ،۴۰۹۵ ،۴۰۹۴