صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 215
صحیح البخاری جلد ۸ ۲۱۵ ۶۴ - كتاب المغازی باب ۲۸ : غَزْوَةُ الرَّجِيعِ وَ رِعْلٍ وَذَكْوَانَ وَبِئْرِ مَعُوْنَةً غزوہ رجیع ، رعل ، ذکوان اور بئر معونہ وَحَدِيثُ عَضَلِ وَالْقَارَةِ وَعَاصِمِ اور عضل اور قارہ نیز عاصم بن ثابت و حبیب اور بْنِ ثَابِتٍ وَحُبَيْبٍ وَأَصْحَابِهِ۔ ان کے ساتھیوں کا واقعہ ۔ قَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ ابن اسحاق نے کہا: عاصم بن عمر نے ہم سے بیان بْنُ عُمَرَ أَنَّهَا بَعْدَ أُحُدٍ۔ کیا کہ یہ واقعات اُحد کے بعد ہوئے۔ ٤٠٨٦ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ ۴۰۸۶: ابراہیم بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ مُوسَى أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ ہشام بن یوسف نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر مَّعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ (بن راشد ) سے ہم عمر نے زہری سے ، زہری نے عمرو بن ابی سفیان ثقفی سے ، عمرو نے حضرت ابوہریرہ أَبِي سُفْيَانَ الثَّقَفِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : نبی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَعَثَ النَّبِيُّ صلى اللہ علیہ وسلم نے ایک دستہ فوج ( قریش کے ) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً عَيْنًا حالات معلوم کرنے کے لئے بھیجا اور حضرت عاصم وَأَمَّرَ عَلَيْهِمْ عَاصِمَ بْنَ ثَابِتٍ وَهُوَ بن ثابت ثابت کو اُن پر امیر مقرر کیا جو حضرت عاصم جَدُّ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ بن عمر بن خطاب کے نانا تھے۔ وہ روانہ ہو گئے یہاں تک کہ جب عسفان اور مکہ کے درمیان پہنچے فَانْطَلَقُوْا حَتَّى إِذَا كَانَ بَيْنَ عُسْفَانَ تو ہذیل قبیلے کے ایک خاندان بنو لحیان کو کسی نے وَمَكَّةَ ذُكِرُوا لِحَيِّ مِنْ هُذَيْلٍ يُقَالُ اُن کی خبر دے دی۔ انہوں نے تقریباً ایک سو لَهُمْ بَنُو لَحْيَانَ فَتَبِعُوهُمْ بِقَرِيبٍ مِنْ تیر اندازوں کے ساتھ صحابہ کے دستہ کا تعاقب کیا۔ مِائَةِ رَامٍ فَاقْتَصُّوا آثَارَهُمْ حَتَّى أَتَوْا وہ ان کے قدموں کے نشان پر چلے یہاں تک کہ مَنْزِلًا نَزَلُوْهُ فَوَجَدُوا فِيْهِ نَوَى تَمْرٍ ایک ایسے پڑاؤ پر پہنچے جہاں صحابہ اترے تھے، انہوں نے وہاں کھجوروں کی گٹھلیاں پائیں جو صحابہ تَزَوَّدُوْهُ مِنَ الْمَدِينَةِ فَقَالُوْا هَذَا تَمْرُ e نے مدینہ سے بطور زادِ راہ لی تھیں۔ وہ تیر انداز يَغْرِبَ فَتَبِعُوْا آثَارَهُمْ حَتَّى لَحِقُوْهُمْ اُن گٹھلیوں کو دیکھ کر کہنے لگے کہ یہ تو یثرب کی فَلَمَّا انْتَهَى عَاصِمٌ وَأَصْحَابُهُ لَجَنُوْا کھجوریں ہیں اور پھر وہ اُن کے قدموں کے نشانوں