صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 213
صحیح البخاری جلد ۸ ۲۱۳ ۶۴ - كتاب المغازی ٤٠٨٣: حَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ عَلِيٌّ قَالَ ۴۰۸۳: نصر بن علی نے مجھ سے بیان کیا، کہتے أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ قُرَّةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ تھے: میرے باپ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے قرہ قَتَادَةَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بن خالد سے، قرہ نے قتادہ سے روایت کی۔ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ (انہوں نے کہا:) میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ هَذَا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ۔ سے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔ أطرافه : ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ۲۹۴۳، ۲۹۴۴، ۲۹۴۵، ۲۹۹۱ ۴۲۱۱ ،۴۲۰۱ ،۴۲۰۰ ،۴۱۹۹ ،۴۱۹۸ ،۴۱۹۷ ،۴۰۸۴ ،۳۶۴۷ ،۳۳۶۷ ،۳۰۸۶ ،۳۰۸۵ ۶۳۶۳ ،۶۱۸۵ ،۵۹۶۸ ،۵۵۲۸ ،۵۴۲۵ ،۵۳۸۷ ،۵۱۶۹ ،۵۱۵۹ ،۵۰۸۵ ،۴۲۱۳ ،۴۲۱۳ ۷۳۳۳ ،۶۳۶۹ ٤٠٨٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۴۰۸۴ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَمْرٍو مَوْلَى الْمُطَّلِبِ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مطلب کے غلام عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ عمرو بن ابی عمرو) سے، عمرو نے حضرت انس الله رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن مالک ان سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی علی ام طَلَعَ لَهُ أَحَدٌ فَقَالَ هَذَا جَبَلٌ يُحِبُّنَا كو أحد دکھائی دیا تو آپ نے فرمایا: یہ وہ پہاڑ ہے جو وَنُحِبُّهُ اللَّهُمَّ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس ، اور ہم اس سے محبت ر۔ محبت رکھتے وَإِنِّي حَرَّمْتُ مَا بَيْنَ لَا بَتَيْهَا ۔ ہیں۔ اے اللہ ! ابراہیم نے مکہ کو حرم قرار دیا تھا اور میں اس کے دو پتھر یلے میدانوں کے درمیان کی جگہ کو حرم قرار دیتا ہوں۔ أطرافه: ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ۲۹۴۳، ۲۹۴۴، ۲۹۴۵، ۲۹۹۱ ۴۲۱۱ ،۴۲۰۱ ،۲۲۰۰ ،۴۱۹۹ ،۴۱۹۸ ،۴۱۹۷ ،۴۰۸۳ ،۳۶۴۷ ،۳۳۶۷ ،۳۰۸۶ ،۳۰۸۵ ۶۳۶۳ ،۶۱۸۵ ،۵۹۶۸ ،۵۵۲۸ ،۵۴۲۵ ،۵۳۸۷ ،۵۱۶۹ ،۵۱۵۹ ،۵۰۸۵ ،۴۲۱۳ ،۴۳۱۲ ۷۳۳۳ ،۶۳۶۹ ٤٠٨٥ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ :۴۰۸۵ عمرو بن خالد نے مجھ سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيْبٍ ( بن سعد ) نے یزید بن ابی حبیب سے روایت