صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 208
صحیح البخاری جلد ۸ ۲۰۸ ۶۴ - کتاب المغازی أَحْيَاءِ الْعَرَبِ أَكْثَرَ شَهِيدًا أَغَرَّ ہے۔ انہوں نے کہا: ہم عرب قبائل میں سے کسی يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنَ الْأَنْصَارِ۔ قَالَ قَتَادَةُ ایسے قبیلے کو نہیں جانتے جن کے (مرد) انصار وَحَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّهُ قُتِلَ مِنْهُمْ سے زیادہ شہید ہوئے ہوں اور قیامت کے روز يَوْمَ أُحُدٍ سَبْعُونَ وَيَوْمَ بِئْرِ مَعُونَةً وہ زیادہ معزز ہوں۔ قتادہ نے کہا اور حضرت انس سَبْعُونَ وَيَوْمَ الْيَمَامَةِ سَبْعُونَ قَالَ بن مالک نے ہم سے بیان کیا کہ ان (انصار) میں سے جنگ اُحد میں ستر شہید ہوئے تھے اور وَكَانَ بِشْرُ مَعُونَةً عَلَى عَهْدِ رَسُوْلِ اللَّهِ بئر معونہ کی جنگ میں بھی ستر اور یمامہ کی جنگ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيَوْمُ الْيَمَامَةِ میں بھی ستر ۔ قتادہ کہتے تھے : اور بئر معونہ کی جنگ عَلَى عَهْدِ أَبِي بَكْرٍ يَوْمَ مُسَيْلِمَةَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ہوئی اور الْكَذَّابِ۔ یمامہ کا واقعہ حضرت ابو بکر کے زمانہ میں ہوا جس میں مسیلمہ کذاب سے جنگ ہوئی تھی۔ ٤٠٧٩ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۴۰۷۹: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ( بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ سے ، ابن شہاب نے عبد الرحمن بن کعب بن مالک سے روایت کی کہ حضرت جابر بن عبد اللہ (انصاری) جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا رضی اللہ عنہما نے ان کو بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ دن دو دو شہیدوں کو ایک وَسَلَّمَ كَانَ يَجْمَعُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ مِنْ کپڑے میں اکٹھا کفنا تے پھر فرماتے: ان میں سے قَتْلَى أَحَدٍ فِي ثَوْبِ وَاحِدٍ ثُمَّ يَقُوْلُ کس کو قرآن زیادہ یاد تھا؟ جب آپ کو کسی کے أَيُّهُمْ أَكْثَرُ أَخْذَا لِلْقُرْآنِ فَإِذَا أُشِيْرَ متعلق اشارہ کیا جاتا کہ اس کو قرآن زیادہ یاد تھا تو لَهُ إِلَى أَحَدٍ قَدَّمَهُ فِي اللَّحْدِ وَقَالَ اُس کو پہلے لحد میں رکھتے اور ( بالآخر ) آپ نے فرمایا: أَنَا شَهِيدٌ عَلَى هَؤُلَاءِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ میں قیامت کے روز ان کا گواہ ہوں گا اور آپ نے علیہ وسلم جنگ احد کے ا عمدۃ القاری میں اس جگہ لفظ آخر ہے (عمدۃ القاری جزء اصفحہ ۱۶۲) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔