صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 205 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 205

صحیح البخاری جلد ۸ ۲۰۵ ۶۴ - کتاب المغازی قَالَتْ لِعُرْوَةَ يَا ابْنَ أُخْتِي كَانَ أَبَوَاكَ جنہوں نے نیک کام کئے اور تقویٰ اختیار کیا، اُن مِنْهُمُ الزُّبَيْرُ وَأَبُو بَكْرٍ لَمَّا أَصَابَ کے لئے بہت بڑا اجر ہو گا۔ حضرت عائشہ نے عروہ رم رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا سے کہا: اے میرے بھانجے ! تیرے آباء زبیر اور أَصَابَ يَوْمَ أُحُدٍ وَانْصَرَفَ عَنْهُ حضرت ابوبکر بھی انہی لوگوں میں سے تھے کہ الْمُشْرِكُوْنَ خَافَ أَنْ يَرْجِعُوا قَالَ جب جنگ اُحد میں رسول الله اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زخمی مَنْ يَذْهَبُ فِي إِثْرِهِمْ فَانْتَدَبَ مِنْهُمْ ہوئے اور مشرکین پلٹ گئے تو آپ کو خوف ہوا کہ سَبْعُونَ رَجُلًا قَالَ كَانَ فِيهِمْ أَبُو بَكْرِ کہیں وہ پھر نہ لوٹ آئیں۔ آپؐ نے فرمایا: ان کا وَالزُّبَيْرُ ۔ تعاقب کون کرے گا؟ تو اُن میں سے ستر آدمیوں نے اپنے آپ کو پیش کیا۔ عروہ کہتے تھے : ان میں حضرت ابو بکر اور حضرت زبیر بھی تھے۔ تشريح : الَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِلَّهِ وَالرَّسُولِ : اس باب میں جس آیت کا حوالہ دیا گیا ہے وہ بھی غزوہ اُحد کے تعلق میں نازل ہوئی تھی۔ پوری آیت یہ ہے : الَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِلَّهِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ مَا أَصَابَهُمُ الْقَرْحُ لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا مِنْهُمْ وَاتَّقَوْا اَجْرٌ عَظِيمٌ ) (آل عمران : ۱۷۳) ترجمہ : جن لوگوں نے زخمی ہونے کے بعد اللہ اور رسول کے حکم کی تعمیل کی، وہ جنہوں نے اپنا فرض نہایت ہی اچھی طرح ادا کیا اور تقویٰ اختیار کیا اُن کے لئے بہت بڑا اجر ہے۔ اس آیت اور اس کے بعد دو آیتوں میں روایت نمبر ۷۷ ۴۰ ہی کا مضمون بیان ہوا ہے۔ حمراء الاسد مدینہ سے آٹھ میل کے فاصلے پر ہے جہاں کفار قریش نے جنگ احد کے بعد قیام کیا اور وہاں ان میں اپنی ناکامی سے متعلق ندامت کا احساس ہوا۔ ان میں سے کہنے والوں نے کہا کہ مکہ واپس لوٹ کر کیا کہو گے کہ تین ہزار کے لشکر نے کیا فتح حاصل کی۔ فتح کی ایک علامت مالِ غنیمت ہوتا ہے جو مغلوب سے حاصل ہوتا ہے۔ بعض نے یہ مشورہ دیا کہ یہاں سے لوٹ کر پھر حملہ کیا جائے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اُن کے لوٹنے کا احساس ہوا اور آپ نے صحابہ کی ایک جمیعت کفار کے تعاقب کے لئے تیار کی، اس خیال سے کہ مبادا وہ لوٹیں۔ سیرت ابن ہشام میں اس تعاقب کا مفصل ذکر ہے۔ لکھا ہے کہ قریش کو خیال آیا کہ ہم کس منہ سے کہہ سکتے ہیں کہ ہمیں فتح حاصل ہوئی۔ نہ محمد (صل اللہ تم ) علی ایم کو مار سکے ، نہ ابو بکر و عمر میں سے کوئی نہ انہ مدینہ والوں میں سے اسے کسی کو ہم نے قید کیا اور نہ مال غنیمت ہاتھ آیا۔ فتح کی علامتوں میں سے کوئی علامت بھی نہیں جو ہمارے غلبہ کی دلیل ہو۔ بہتر یہ ہو گا کہ ہم یہاں سے واپس ہوں اور مدینہ والوں کی بے خبری میں شہر میں داخل ہو جائیں اور سابقہ منصوبہ کے مطابق انہیں