صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 201
صحیح البخاری جلد ۸ ۲۰۱ ۶۴ - کتاب المغازی فَعَلُوا بِنَبِيِّهِ يُشِيرُ إِلَى رَبَاعِيَتِهِ اشْتَدَّ اپنے نبی سے یہ سلوک کیا، آپ نے اپنے سامنے غَضَبُ اللَّهِ عَلَى رَجُل يَقْتُلُهُ رَسُولُ اللهِ کے دانتوں کی طرف اشارہ کیا۔ اللہ کی ناراضگی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ اس شخص پر بہت ہی سخت ہے جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی راہ میں مارا۔ ٤٠٧٤ : حَدَّثَنِي مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ ۴۰۷۴ مخلد بن مالک نے مجھے بتایا۔ يحي بن حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ حَدَّثَنَا سعید اموی نے ہم سے بیان کیا کہ ابن جریج نے عمرو ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ہمیں بتایا، انہوں نے عمرو بن دینار سے، عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس قَالَ اشْتَدَّ غَضَبُ اللهِ عَلَى مَنْ قَتَلَهُ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: اللہ کا غضب اس شخص پر بہت ہی سخت ہے جس کو النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ اشْتَدَّ غَضَبُ اللهِ عَلَی نبی صلی علیم نے اللہ کی راہ میں قتل کیا کیا اور اللہ کی ناراضگی اس قوم پر بہت سخت ہے جس نے اللہ قَوْمٍ دَمَوْا وَجْهَ نَبِيِّ اللَّهِ ۔ طرفه : ۴۰۷۶۔ الله به کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ خون آلود کیا۔ ٤٠٧٥ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۴۰۷۵: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَعْقُوْبُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ أَنَّهُ يعقوب (بن عبد الرحمٰن) نے ہمیں بتایا۔ انہوں سَمِعَ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ وَهُوَ يُسْأَلُ عَنْ نے ابو حازم (سلمہ بن دینار) سے روایت کی کہ جُرْحِ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ انہوں نے حضرت سہل بن سعد سے سنا اور اس وقت ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وَسَلَّمَ فَقَالَ أَمَا وَاللَّهِ إِنِّي لَأَعْرِفُ زخم کی بابت پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: مجھ سے مَنْ كَانَ يَغْسِلُ جُرْحَ رَسُوْلِ اللَّهِ پوچھتے ہو تو اللہ کی قسم میں خوب جانتا ہوں کہ کون صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَنْ كَانَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا زخم دھو رہا تھا اور يَسْكُبُ الْمَاءَ وَبِمَا دُوْوِيَ قَالَ کون پانی ڈال رہا تھا اور کیا دوا لگائی گئی تھی۔ كَانَتْ فَاطِمَةُ عَلَيْهَا السَّلَامُ بِنْتُ حضرت سہل نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحم