صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 173
صحیح البخاری جلد ۸ ۱۷۳ ۶۴ - كتاب المغازی ٤٠٦٣ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ۴۰۶۳ : عبد اللہ بن ابی شیبہ نے مجھ سے بیان کیا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ کہ وکیع بن جراح) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قَالَ رَأَيْتُ يَدَ طَلْحَةَ شَلَّاءَ وَقَى اسماعيل (بن ابی خالد) سے، اسماعیل نے قیس بِهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ ( بن ابی حازم) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: أحدٍ۔ اطرافه: ۳۷۲۴ میں نے حضرت طلحہ کا ایک ہاتھ شل دیکھا جس کے ذریعہ سے انہوں نے جنگ احد کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بچایا تھا۔ ٤٠٦٤ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۴۰۶۴ : ابو معمر (عبد اللہ بن عمرو) نے ہمیں بتایا کہ عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ عبد الوارث ( بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا كَانَ عبدالعزیز بن صہیب) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ يَوْمُ أُحُدٍ انْهَزَمَ النَّاسُ عَنِ النَّبِيِّ انہوں نے کہا: جب اُحد کی جنگ ہوئی تو لوگ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو طَلْحَةَ شکست کھا کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جدا ہو گئے۔ بَيْنَ يَدَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور حضرت ابوطلحہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے مُجَوِّبٌ عَلَيْهِ بِحَجَفَةٍ لَّهُ وَكَانَ آپ کو اپنی ایک ڈھال سے آڑ میں لئے کھڑے أَبُو طَلْحَةَ رَجُلًا رَامِيًا شَدِيْدَ النَّزْعِ رہے اور حضرت ابوطلحہ ایسے تیر انداز تھے کہ جو كَسَرَ يَوْمَئِذٍ قَوْسَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا وَكَانَ زور سے کمان کھینچا کرتے تھے، انہوں نے اس دن الرَّجُلُ يَمُرُّ مَعَهُ بِجَعْبَةٍ مِنَ النَّبْلِ دویا تین کمانیں توڑ دیں اور جو کا جو کوئی آدمی تیروں کا ترکش اپنے ساتھ لئے گزرتا تو آنحضرت صلی المی ام فَيَقُوْلُ انْفُرْهَا لِأَبِي طَلْحَةَ قَالَ فرماتے: ابو طلحہ کے لئے پھینک دو۔ حضرت انس وَيُشْرِفُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتے تھے: اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم سر اٹھا کر لوگوں يَنْظُرُ إِلَى الْقَوْمِ فَيَقُولُ أَبُو طَلْحَةَ کو دیکھتے تو حضرت ابوطلحہ کہتے: میرے ماں باپ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي لَا تُشْرِفْ يُصِيبُكَ آپ پر قربان، سر اُٹھا کر نہ دیکھیں مبادا ان لوگوں سَهْمٌ مِنْ سِهَامِ الْقَوْمِ نَحْرِي دُونَ کے تیروں میں سے کوئی تیر آپ کو لگے۔ میرا سینہ