صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 172 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 172

صحیح البخاری جلد ۸ ۱۷۲ ۶۴ - کتاب المغازی فَإِنِّي سَمِعْتُهُ يَقُوْلُ يَوْمَ أُحُدٍ يَا سَعْدُ باپ تیرے قربان، سواسعد بن مالک کے۔ میں ارْمِ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي۔ اطرافه: ۲۹۰۵، ۴۰۵۸، ۶۱۸۴ نے آپ کو جنگ اُحد کے دن یہ فرماتے سنا: سعد تیر پھینکو میرے ماں باپ تیرے قربان۔ ٤٠٦٠ - ٤٠٦١ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ :۴۰۶۰-۴۰۶۱ موسیٰ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔ إِسْمَاعِيلَ عَنْ مُّعْتَمِرٍ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ انہوں نے معتمر ( بن سلیمان) سے ، معتمر نے اپنے زَعَمَ أَبُو عُثْمَانَ أَنَّهُ لَمْ يَبْقَ مَعَ النَّبِيِّ باپ سے روایت سے روایت کی کہ وہ کہتے تھے۔ ابو عثمان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ (نہدی) نے کہا: ان جنگوں میں سے جو آپ نے دشمنوں سے لڑیں ایک جنگ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم تِلْكَ الْأَيَّامِ الَّتِي يُقَاتِلُ فِيْهِنَّ غَيْرُ طَلْحَةَ وَسَعْدٍ عَنْ حَدِيْثَيْهِمَا۔ اطرافه ۳۷۲۲، ۳۷۲۳ کے ساتھ حضرت طلحہ اور حضرت سعد کے سوا کوئی بھی باقی نہیں رہا تھا۔ ابو عثمان نے یہ ان دونوں سے سن کر بیان کیا۔ ٤٠٦٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ ۴۰۶۲: عبد اللہ بن ابی الاسود نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ مُحَمَّدِ که حاتم بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد بْنِ يُوْسُفَ قَالَ سَمِعْتُ السَّائِبَ بْنَ بن یوسف سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں يَزِيدَ قَالَ صَحِبْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ نے حضرت سائب بن یزید سے سنا، کہتے تھے: عَوْفٍ وَطَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللهِ وَالْمِقْدَادَ میں حضرت عبد الرحمن بن عوف، حضرت طلحہ بن وَسَعْدًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ فَمَا سَمِعْتُ عبد الله، حضرت مقداد بن اسود) اور حضرت سعد أَحَدًا مِنْهُمْ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ( بن ابی وقاص رضی اللہ عنہم کے ساتھ رہا۔ میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا أَنِّي سَمِعْتُ طَلْحَةَ نے ان میں سے کسی کو بھی (جنگ کے متعلق) کوئی حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت يُحَدِّثُ عَنْ يَوْمٍ أُحُدٍ۔ کرتے ہوئے نہیں سنا۔ ہاں میں نے حضرت طلحہ کو جنگ اُحد کی بابت بیان کرتے ہوئے سنا ہے۔ طرفه: ۲۸۲۴