صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 171 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 171

صحیح البخاری جلد ۸ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٠٥٧ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ۴۰۵۷ قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ يَحْيَى عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ قَالَ ليث بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی (بن قَالَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَاصِ رَضِيَ اللهُ سعيد انصاری) سے، بچی نے (سعید) بن مسیب عَنْهُ جَمَعَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: حضرت سعد بن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ أَبَوَيْهِ كِلَيْهِمَا الى وقاص رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ رسول اللہ يُرِيدُ حِينَ قَالَ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي وَهُوَ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ احد کے دن میرے لئے يُقَاتِلُ۔ اطرافه: ۳۷۲۵، ۴۰۵۶،۴۰۵۵۔ اپنے ماں باپ دونوں کو اکٹھا کیا۔ اس سے ان کی مراد یہ تھی کہ آپ نے جب سعد لڑ رہے تھے یہ فرمایا: میرے ماں باپ تجھ پر قربان۔ ٤٠٥٨ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۴۰۵۸: ابو نعیم ( فضل بن دکین) نے ہم سے بیان مِسْعَرٌ عَنْ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شَدَّادٍ قَالَ کیا کہ مسعر بن کدام) نے ہمیں بتایا۔ انہوں سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُوْلُ مَا نے سعد ( بن ابراہیم) سے ، سعد نے (عبد اللہ ) سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن شداد سے روایت کی کہ وہ کہتے تھے: میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے : میں يَجْمَعُ أَبَوَيْهِ لِأَحَدٍ غَيْرَ سَعْدٍ۔ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں سنا کہ آپؐ نے کسی کے لئے یہ فرمایا ہو کہ میرے ماں باپ تیرے اطرافه: ۶۱۸۴۰۴۰۵۹،۲۹۰۵ قربان، سوا سعد ( بن ابی وقاص) کے۔ ٤٠٥٩ : حَدَّثَنَا يَسَرَةُ بْنُ صَفْوَانَ ۴۰۵۹ بیسره بن صفوان نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللهِ ابراہیم بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بْنِ شَدَّادٍ عَنْ عَلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ اپنے باپ سے، انہوں نے عبد اللہ بن شداد سے، عبد اللہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی مَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جَمَعَ أَبَوَيْهِ لِأَحَدٍ إِلَّا لِسَعْدِ بْنِ مَالِكٍ نہیں سنا کہ آپؐ نے کسی سے کہا ہو کہ میرے ماں