صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 170
صحیح البخاری جلد ۸ ۱۷۰ ۶۴ - كتاب المغازی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ وَمَعَهُ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت رَجُلَانِ يُقَاتِلَانِ عَنْهُ عَلَيْهِمَا ثِيَابٌ کرتے تھے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ بيض كَأَشَدِ الْقِتَالِ مَا رَأَيْتُهُمَا قَبْلُ صلى اللہ علیہ وسلم کو اُحد کے دن دیکھا کہ آپؐ کے وَلَا بَعْدُ۔ ساتھ دو شخص ہیں جو آپ کی مدافعت کر رہے ہیں، وہ سفید کپڑے پہنے نہایت سختی سے لڑ رہے تھے ، میں نے اُن کو نہ اس سے پہلے دیکھا اور نہ اس کے بعد ۔ طرفه: ۵۸۲۶ ٤٠٥٥ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۰۵۵ : عبد اللہ بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ مروان بن معاویہ نے ہمیں بتایا۔ ہاشم بن ہاشم بْنُ هَاشِمِ السَّعْدِيُّ قَالَ سَمِعْتُ سعدی نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے سعید بن سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُوْلُ سَمِعْتُ میب سے سنا، کہتے تھے: میں نے حضرت سعد سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ يَقُوْلُ نَشَلَ لِيَ بن ابی وقاص سے سنا، وہ کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كِنَانَتَهُ علیہ وسلم نے جنگ اُحد کے دن اپنے ترکش سے يَوْمَ أُحُدٍ فَقَالَ ارْمِ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي۔ تیر نکال کر میرے لئے بکھیر دیئے اور آپ نے اطرافه: ۴۰۵۶،۳۷۲۵، ۴۰۵۷۔ فرمایا: تیر چلاؤ تجھ پر میرے ماں باپ فدا ہوں۔ ٤٠٥٦ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۴۰۵۶: مسدد بن مسرہد ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ يحي بن سعيد : سعید قطان نے ہمیں انے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ قَالَ سَمِعْتُ سَعْدًا يحي بن سعيد (انصاری) سے روایت کی کہ انہوں يَقُوْلُ جَمَعَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا: میں نے سعید بن مسیب سے سناء کہتے تھے: وَسَلَّمَ أَبَوَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ۔ میں نے حضرت سعد بن ابی وقاص ) کو یہ کہتے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ احد کے دن مجھ سے فرمایا: میرے ماں باپ تجھ پر قربان۔ اطرافه: ۴۰۵۵،۳۷۲۵، ۴۰۵۷۔