صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 169 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 169

صحیح البخاری جلد ۸ ۱۶۹ ۶۴ - کتاب المغازی اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أُحُدٍ وَتَرَكَ دَيْنًا كَثِيرًا والد احد کے دن شہید ہو گئے اور بہت قرضہ چھوڑ وَإِنِّي أُحِبُّ أَنْ يَرَاكَ الْغُرَمَاءُ فَقَالَ گئے ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ قرض خواہ آپ سے اذْهَبْ فَبَيْدِرْ كُلَّ تَمْرٍ عَلَى نَاحِيَةٍ میں۔ آپ نے فرمایا: جاؤ ہر قسم کی کھجوروں کے فَفَعَلْتُ ثُمَّ دَعَوْتُهُ فَلَمَّا نَظَرُوا إِلَيْهِ الگ الگ ڈھیر لگاؤ۔ میں نے ایسا ہی کیا پھر آپ کو كَأَنَّهُمْ أُغْرُوا بِي تِلْكَ السَّاعَةَ فَلَمَّا بلا بھیجا۔ جب قرض خواہوں نے آپ کو دیکھا تو رَأَى مَا يَصْنَعُوْنَ أَطَافَ حَوْلَ أَعْظَمِهَا ایسا معلوم ہوتا تھا کہ گویا وہ اس وقت میرے متعلق بَيْدَرًا ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ جَلَسَ عَلَيْهِ اور بھی بھڑک اُٹھے ہیں جب آپ نے دیکھا جو کچھ ثُمَّ قَالَ ادْعُ لِي أَصْحَابَكَ فَمَا زَالَ وہ کر رہے تھے، آپؐ نے ؟ نے جو سب سے بڑا ڈھیر تھا، اس کے گرد تین چکر لگائے۔ پھر اس کے قریب يَكِيلُ لَهُمْ حَتَّى أَدَّى اللَّهُ عَنْ وَالِدِي أَمَانَتَهُ وَأَنَا أَرْضَى أَنْ يُؤَدِّيَ اللَّهُ بیٹھ گئے۔ آپؐ نے فرمایا: اپنے ساتھیوں کو بلا لو۔ آپ اُن کو ماپ ماپ کر دیتے تھے یہاں تک کہ أَمَانَةَ وَالِدِي وَلَا أَرْجِعَ إِلَى أَخَوَاتِي اللہ نے میرے والد کی طرف سے ان کی امانت ادا بِتَمْرَةٍ فَسَلَّمَ اللهُ الْبَيَادِرَ كُلَّهَا حَتَّى کر دی اور میں اس بات سے خوش تھا کہ اللہ میرے اسے إِنِّي أَنْظُرُ إِلَى الْبَيْدَرِ الَّذِي كَانَ والد کی امانت ادا کر دے اور میں اپنی بہنوں کے عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پاس ایک کھجور بھی لے کر نہ لوٹوں ۔ مگر اللہ نے وہ كَأَنَّهَا لَمْ تَنْقُصْ تَمْرَةً وَاحِدَةً۔ ڈھیر سالم کے سالم بچادئے اور یہ حالت تھی کہ میں اس ڈھیر کو جس کے پاس نبی صلی علی کم بیٹھے تھے ، دیکھ رہا تھا جیسے اس سے ایک کھجور بھی کم نہیں ہوئی۔ اطرافه: ۲۱۲۷، ۲۳۹۶،۲۳۹۵، ۶۲۵۰،۳۵۸۰،۲۷۸۱،۲۷۰۹،۲۶۰۱،۲۴۰۵ ٤٠٥٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۴۰۵۴: عبد العزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ کیا کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِيْهِ عَنْ جَدِهِ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَاصِ اپنے باپ (سعد بن ابراہیم بن عبد الرحمن بن عوف) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ ہے ، انہوں نے ان کے دادا (ابراہیم ) سے ، وہ